استعفے دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثنااللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ استعفے دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استعفی دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، پی ڈی […]

سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے یا نہیں؟ ن لیگ نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے یا نہیں؟ ن لیگ نے اجلاس طلب کرلیا،اجلاس کے شرکا کی رائے سے نواز شریف کو آگاہ کیا جائے گا اور ان کا فیصلہ پی ڈی ایم کو بتایا جائے گا ۔ منگل کو […]

اپوزیشن اراکین اسمبلی کے استعفے صرف آدھے گھنٹے میں منظور کر لئے جائیں، وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کسی طور اپوزیشن کی بلیک میلنگ یا دباو برداشت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]

پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس، رہنماؤں کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی

کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی۔شرکاء نے کہا کہ اگر سابق وزیر اعظم […]

عمران خان سینیٹ میں اکیلا ہوگا تو کیا کرے گا؟ شیخ رشید کے دعوے نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گی، ان کوسمجھ ہےکہ سینیٹ میں عمران خان اکیلا ہوگا تو 18ویں ترمیم ختم کرےگا اورسخت قوانین بھی لائےگا، مولانا فضل […]

فوج بغاوت نہیں کرے گی لیکن اگر ایسا ہوا تو۔۔۔ سینئر صحافی نے وزیراعظم عمران خان کومشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کیلئے استعفے دینا آسان کام نہیں ہوگا، وزیر اعظم آگے بڑھیں اور اپوزیشن کو ٹھنڈا کریں، فوج بغاوت نہیں کرے گی لیکن اگر ایسا ہوا تو سیاستدان ہاتھ ملتے رہ جائیں […]

فلسطینیوں کی آزادی تک اسرائیل قابل قبول نہیں ہے، اسرائیل تعلقات سے متعلق دباؤ نہیں ہے اور نہ ہی قبول کریں گے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی حافظ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی آزادی تک اسرائیل قابل قبول نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے افراتفری پیدا کرنے کیلئے افواہوں کو جنم دیا۔ان کا کہنا تھا کہ غدار مولانا فضل الرحمان کے […]

وزیراعظم عمران خان الیکشن کیلئے تیار، اگر حالات زیادہ خراب ہوئے تو کیا کریں گے؟ سینئر صحافی نے دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا ترقیاتی منصوبوں کا اعلان نئے الیکشن کی تیار ی ہے، اگر حالات زیادہ خراب ہوئے توعمران خان ذہنی طور پر نئے الیکشن کیلئے تیار ہیں،کوئی بھی اپوزیشن سے مفاہمت کرے لیکن […]

جے یو آئی سے نکالے جانے کے بعد سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کو دوسری جماعتوں نے بڑی پیشکش کر دیں

کوئٹہ ( پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) سے نکالے جانے والے سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کو دوسری سیاسی جماعتوں نے مرکزی عہدوں اور سینیٹ کی سیٹ تک دینے کی پیشکش کردی۔مقامی اخبارکے مطابق حافظ حسین احمد نے رابطہ کرنے وا لوں سے […]

الیکشن لڑیں گے، جیتیں گے اور پھر مستعفی ہو جائیں گے، اپوزیشن نے سیاسی افراتفری مچانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی یہ پالیسی ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں بھی جائیں گے لیکن پی ڈی ایم والے ضمنی انتخابات لڑ کر دوبارہ مستعفی ہو جائے گی ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ […]

حکومت کے پاس پرفارمنس دکھانے کا وقت بہت کم بچا ہے، آنے والے وقت میں حکومت مخالف تحریک میں شدت آئیگی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی حکومت مخالف تحریک آئندہ چند ماہ خصوصاً مارچ اپریل میں اپنے عروج پر ہوگی ، حکومت کے پاس بحران سے نکلنے کی راہیں محدود تر ہوجائیں گی ، ان خیالات […]