مریم نواز کی طبیعت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی، ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دیدیا؟ ن لیگی کارکنان پریشان

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج پی ڈی ایم جلسے میں شرکت نہیں کریں گی۔بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کی […]

الیکشن کمیشن متحرک، حکمران جماعت کے خلاف جاری فارن فنڈنگ کیسز کی کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت کے خلاف جاری فارن فنڈنگ کیسز کی کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں شرکاء کو […]

پی ڈی ایم نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ چھوڑ کر کس سے استعفیٰ مانگ لیا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی ڈی ایم)جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم دھرنا متاثرین کے پاس کیوں نہیں جاتے؟وزیراعظم مستعفی نہیں ہوتے تو کم ازکم شیخ رشید کو مستعفی ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، اپوزیشن کو احتجاج کیلئے کھلی چھٹی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ، جس میں حکومت نے […]

مریم نواز فیس سیونگ کیلئے گرفتار ہونا چاہتی ہیں، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے لوٹ مار کو عزت کا بیانیہ اپنا لیا مریم نواز اپنی ساکھ بچانے کیلئے چاہتی ہیں کہ انہیں پکڑ […]

چوہدری نثار علی خان بھی سیاست میں دوبارہ متحرک ہو گئے، کس سے ملاقات ہوئی؟حکومت کیلئے سرپرائز

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی دوبارہ سیاست میں متحرک ہوگئے، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی اور فنکشنل لیگ کے رہنماء محمد علی درانی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملکی سیاست میں محاذ آرائی ، اپوزیشن تحریک اور گرینڈ […]

وزیراعظم صادق اور امین قرار، فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے حکومت کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عدالت نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا، فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں فرق ہے، ممنوعہ فنڈنگ وہ ہوتی ہے جب فارن ایجنسی […]

مسلم لیگ (ن)سے متعلق نیا انکشاف، پارٹی ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرح حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) برطانیہ میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی رجسٹرڈ ہے، کیا کوئی سیاسی جماعت بھی کمپنی بن سکتی ہے؟ کمپنی کے طور پر آپ وہاں […]

عمران خان کو این آر او نہیں دینے دیں گے، فارن فنڈنگ کرپشن کیس کے تمام ثبوت اور شواہد موجود ہونے کا دعویٰ، نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے نئی پریشانی کھڑی کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں کسی کو بھی عمران خان کو این آراو نہیں دینے دیں گے، فارن فنڈنگ کرپشن کیس کے تمام ثبوت […]

آصف زرداری پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی کے خواہشمند ہیں، کس کو سامنے لانا چاہتے ہیں؟ سینئر صحافی کے انکشافات

لاہور(پی این آےئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ آصف زرداری پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی کے خواہشمند ہیں، آصف زرداری ، پرویز الٰہی کو لانا چاہتے ہیں،جس کیلئے وہ نوازشریف کو بھی راضی کریں گے،زرداری سمجھتے ہیں کہ سب سے لڑائی […]

وانا پریس کلب سال 2021 کے انتخابات مکمل، شہزادہ وزیر صدر اور عرفان وزیر جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

وانا (قسمت اللہ وزیر ) وانا پریس کلب سال 2021 کے انتخابات مکمل، شہزادہ وزیر صدر اور عرفان وزیر جنرل سیکرٹری منتخب۔ انتخابات کی نگرانی الیکشن کمیٹی اراکین، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ابراہیم نے کی۔ الیکشن کمیٹی باھمی مشاورت سے سال 2021 کے لیئے کابینہ […]