آصف علی زرداری کو صدر منتخب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز(پی پی پی پی)کےپارٹی انتخابات میں آصف علی زرداری صدر اورسینیٹر فرحت اللہ بابر بلا مقابلہ سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے ۔تفصیلات کےمطابق پی پی پی پی کےانٹراپارٹی الیکشن میں تمام عہدے داران بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں […]

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبران قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی کیس سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 11 جنوری کو سماعت کرے گا،سنگل بنچ نے مارچ 2020 میں تینوں ممبران کے خلاف […]

ن لیگ اسمبلیوں سے کب مستعفی ہوگی؟ سینئر رہنما نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خرم دستگیرخان نے کہا کہ استعفے انشا اللہ سینٹ کے انتخابات کے بعد دیئے جائیں گے‘پارٹی اجلاس میں ضمنی انتخابات پر ابتدائی مشاورت کی گئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خرم دستگیر […]

ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے فوج کی مداخلت رکوانے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی الیکشن میں سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک کے 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہیں کیا جائے […]

منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ دیں، فوج پر کون دبائو ڈالا رہا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے فوج مخالف بیانات دینے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یقین رکھیں! فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، مفتی کفایت اللہ کو ہر صورت پکڑیں گے، یہ فوج سے کہتے ہیں ایک منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ دیں، اپنی […]

پرویز مشرف کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرف مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر تھا، یہ لوگ جنرل باجوہ کو کہتے ہیں کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹ دو، جبکہ فوج سے کہہ رہے ہیں کہ جنرل باجوہ […]

پی ٹی آئی حکومت عوام کو ریلیف دینے پر یقین رکھتی ہے، پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے،اپوزیشن جماعتیں اپنی چوریاں چھپانے میں مصروف ہیں،عمر ایوب

سرگودھا(این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان نے سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان میں76 کروڑ روپے کی لاگت کے سوئی گیس فراہمی منصوبہ کا افتتاح کردیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریا خان میں سوئی گیس منصوبہ کے افتتاح کیلئے وفاقی وزیر پٹرولیم […]

حکومت ایک دو ماہ میں ختم ہو جائیگی، پیشنگوئی نے سیاسی صفوں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی )ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر نے ضلع کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت ایک دو ماہ میں ختم ہو جائے گی ، ان کو تو یقین ہی نہیں تھا […]

عمران خان پر 22 کروڑ عوام کی ذمہ داری ہے، لوگوں کی آہ و بکاہ کو بلیک میلنگ کہنے پر وزیر اعظم کو شرم آنی چاہئے، مریم نواز کی گفتگو

کوئٹہ( آئی این پی ) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا کہ سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کا نہ جانا بے حسی کی انتہا ہے،عمران خان پر22 کروڑ عوام کی ذمہ داری ہے ، لوگوں کی […]

اس معاملے میں عدلیہ اور فوج کچھ نہیں کر سکتیں، حکومت نے اپوزیشن کو دوٹوک پیغام بھجوا دیا

لاہور (پی این آئی) مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ صرف حکومت کے ساتھ ہوسکتا ہے، فوج اور عدلیہ ڈائیلاگ میں شریک نہیں ہوسکتی، ڈائیلاگ صرف قومی مسائل پر ہوسکتا ہے، یہ این آراو کیلئے ڈائیلاگ کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں […]

پی ڈی ایم نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا واضح اعلان کر دیا، سینیٹ کا میدان خالی چھوڑنے کا فائدہ حکومت کو ہوگا، سینئر لیڈر کاا علان

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار حسین کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے آئینی ترمیم کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی، ہم سینیٹ کا میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، میدا ن خالی چھوڑنے کا فائدہ حکومت کوہوگا ،عمران خان […]