کویت نے 10سال بعد پاکستانیوں کیلئے ورکرز ویزا بحال کر دیا، میڈیکل، آئل فیلڈ میں ٹیکنیکل ویزا پر بھی پابندی نہیں ہوگی

کویت سٹی(آئی این پی) کویت نے 10سال بعد پاکستانی شہریوں کے لئے ورکرز ویزا بحال کر دیا، تفصیلات کے مطابق اتوار کووزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران پاک کویت دوطرفہ تعلقات سمیت […]

حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی، کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروگرام بحال کردیا، تفصیلات آگئیں

کویت سٹی (پی این آئی) عرب ملک کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروگرام بحال کردیا۔پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا کی بحالی کا فیصلہ کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالد الحامد الصباح اور پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات میں ہوا۔ […]

رشکئی خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح تاریخی ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد( آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک) کے چیئرمین لیفٹینٹ جنرل ( ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ رشکئی خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح تاریخی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا […]

اندرون سندھ کچے میں آپریشن،27ہائی پروفائل ڈاکوؤں کےسرکی قیمت مقرر کر دی گئی

شکارپور(پی این آئی )سندھ میں کچے کے27 ہائی پروفائل ڈاکوؤں کے سر کی قیمت مقرر کردی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق بیلو تیغانی نامی ملزم کے سر کی قیمت سب سے زیادہ30لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق […]

مریم نواز کی سخت پالیسی پارٹی کو لے ڈوبے گی، شہباز شریف اور نوازشریف میں اختلافات کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار عارف نظامی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف فیملی ایک طرف اور نواز شریف دوسری طرف ہیں۔مریم نواز کی سخت پالیسی پارٹی کو لے ڈوبے گی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا […]

راولپنڈی کا رنگ روڈ منصوبہ، ہر معاملے کا ایک نہیں دوسرا پہلو بھی ہوتا ہے، عوامی فلاح کے اس منصوبے میں مثبت کیا ہے؟ جانیئے

پاکستان کی 70سالہ تاریخ میںعام طور پر یہی رحجان ہے کہ عوام الناس کی بھلائی کے لیے منصوبے نہیں بلکہ حکومتی مفادکے لیے منصوبے بنائے جاتے ہیں اس طرح جب اس منصوبے میں دیکھا گیا کہ عام آدمی کو اس کافائدہ پہنچے گا تو مبینہ […]

وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف اور وزرا کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، کیا بات چیت ہوئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم جناب عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر اطلاعات و نشریات فواد احمد چوہدری، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر […]

چوہدری نثار اور شہباز شریف ایک پیج پر، سیاست کے میدان میں کیا بڑا ہونیوالا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی )نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف ایک پیج پر ہیں جبکہ چوہدری نثار حلف اٹھانے سے قبل شہبازشریف سے ملاقات بھی کریں گے ۔نجی ٹی […]

پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر میدان مار لیا

بدین(آئی این پی)سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70ماتلی بدین کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے کلین سوئپ کر لیا،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی امیدوار حاجی محمد ہالیپوٹو 46354ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ جے یو آئی کے […]

جہانگیر ترین وفاقی بجٹ میں کسے ووٹ دینگے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارے دو بڑے پراجیکٹ ہیں ایک نالہ لئی اور دوسرا یہ ہسپتال یہ دونوں بن گئے تو راولپنڈی مکمل ہوجائے گا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے مدر […]

وزیراعظم کی سرورخان سے جواب طلبی، رنگ روڈ میں نام نہیں تھا تو آپ نے پریس کانفرنس کیوں کی؟ وزیر ہوابازی کی ہوائیاں اڑنے لگیں

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رنگ روڈ منصوبے کی شکایت ملی تو ہم نے خود انکوائری کا آغاز کیا،اگر ہم نہ روکتے تو رنگ روڈ بڑا اسکینڈل ہوتا۔ منگل کو نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران […]