حلقہ این اے 127الیکشن، بلاول بھٹو یا عطاتارڑ ۔۔؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) الیکشن 2024 میں تمام سیاسی جماعتوں کی نظریں تخت لاہور پر قبضہ جمانے پر لگی ہوئی ہیں۔ حلقہ این اے 127 بلاول بھٹو زرداری کی وجہ سے خصوصی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ ان کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کی طرف […]

آئندہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کس کی جیت نظر آرہی ہے؟ سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) انتخابات سر پر ،ماحول ہی نہیں بن پارہا، ایک بے دلی، بے کیفی، عدم دلچسپی کی کیفیت ہے۔ الیکشن کے تناظر اور بلحاظ تیاری تحریک انصاف کئی مدوں میں برتر ہے۔ آزاد امیدواروں کی بڑی تعدادکے جیتنے کے امکانات نے گیم […]

ن لیگ نے کن حلقوں سے دستبرداری کا اعلان کر دیا؟

لاہور(پی این آئی)ن لیگ نے کن حلقوں سے دستبرداری کا اعلان کر دیا؟مسلم لیگ ن نے پشاور کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں جے یو آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔مسلم لیگ ن نے پشاور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے […]

شہباز شریف نے ن لیگ کے ناراض رہنما کو منا لیا

لاہور (پی این آئی)شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 225 پر مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض ہونے والے پارٹی رہنما جہانگیر سلطان بھٹہ کو منالیا۔ پی پی 225 پر ٹکٹ نہ ملنے کے باعث ن لیگ سے ناراض […]

چوہدری پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی چھوڑنے پر رہائی کی پیشکش کی یا نہیں؟ چوہدری سالک کا ردِعمل آگیا

گجرات ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت نے پرویز الہیٰ کو یہ نہیں کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑیں تو جیل سے باہر ہوں گے۔ سالک حسین […]

ن لیگ کو الیکشن سے پہلے بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(پی این آئی) جہلم اور سرگودھا میں ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی ، دونوں علاقوں میں مخالف دھڑوں میں صلح، پارٹی امیدواروں کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ۔       راجہ مطلوب مہدی اور راجہ طالب مہدی ن لیگ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا اچانک انتقال ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سینئر سیاستدان الہی بخش سومرو انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہی بخش سومرو کراچی میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔       الہی بخش سومرو کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔سیاسی و […]

سینیئر پیپلز پارٹی رہنما نے پی ٹی آئی ووٹروں سے مدد مانگ لی

لاہور (پی این آئی) سینئر پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر ن لیگ کی حکومت بننے کا راستہ روکیں۔۔۔۔۔ندیم افضل چن نے کہا کہ سیاسی استحکام کے لیے عوام آزاد […]

اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل

اسلام آباد(پی این آئی) اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل۔۔۔۔۔۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا جا رہا ہے۔راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی […]

ن لیگ اپنا انتخابی منشور کب پیش کریگی؟تاریخ بتا دی

لاہور( پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن اپنا انتخابی منشور 27جنوری کو پیش کردے گی،پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر منشور 10نکات کا نام ہے تو نوازشریف نے بلاول بھٹو سے پہلے 9دیئے تھے، اگر کسی جماعت […]

اہم لیگی رہنما کا اپنی ہی جماعت کی سیاست سے اتفاق نہ کرنے کا اعتراف

اسلام آباد( پی این آئی ) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ نہیں ہوں، اپنی جماعت کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان […]