فیصل واوڈا تحریک انصاف میں کیسے آئے ؟ پی ٹی آئی کے وزیر نے ہی حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (جہانگیر ترین گروپ) کے رہنما اور صوبائی وزیر پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا پارٹی میں حادثاتی طور پر آئے ہیں، فیصل واوڈا کبھی عوام میں نہیں جاتے جسکی وجہ سے کراچی کے قومی […]

آل پاکستان انجمن تاجران نے جمعہ کے روز ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران کان کی جانب سے جمعہ 21 مئی کو فلسطینی عوام کے ساتھ یوم یکجہتی منانے کی اپیل پر آل پاکستان انجمن تاجران نے جمعے کے روز فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر کی مارکیٹیں بند […]

سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، لاکھوں پاکستانیوں کو ورک پرمٹ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی عرب ساڑھے 6 لاکھ پاکستانیوں کو ورک پرمٹ جاری کرے گا،سعودی عرب 2ملین ورک پرمٹ جاری کرے گا جس میں 30 فیصد پاکستانی شامل ہوں گے، ایئرپورٹ کھلنے کے ساتھ ہی کویت […]

آفر کے باجود تحریک انصاف میں شمولیت کیوں نہیں کی؟ ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں معاملات حل کروانے سے سابق وزیر داخلہ کا کردار نکلا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اوراسٹیبلشمنٹ میں مصالحت کی کوششوں میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کردار سامنے آ گیا۔دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار اور شہباز شریف سے رابطے جاری ہیں۔ایک سے زائد مرتبہ دونوں کے مابین ملاقات بھی […]

تھوڑا وقت ضرور لگے گا لیکن نیا پاکستان جلد ابھر کر سامنے آئیگا ، وزیر اعظم عمران خان کا جدہ میں پاکستانیوں سے خطاب

جدہ (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیٹس کو پرانے کا نظام کاحامی ہے اور چاہتا ہے یہ نظام چلتا رہے،ملک کو مافیاز سے آزادی دلانے کا وقت آگیا ہے، مگر ہم مافیاز کیخلاف جو جنگ شروع کی ہے منطقی انجام تک […]

وزیراعظم عمران خان پاکستان کے پسندیدہ ترین سیاستدان بن گئے، انسٹاگرام پر فالووورز کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کر کے پاکستان کے پہلے سیاست دان بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز کا اہم سنگِ میل عبور […]

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے لئے 3 ارب روپے جاری، ماہانہ قسط 10ہزار ، گھر کا سائز 3 مرلے سے بڑھا دیا گیا

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کمزور طبقوں کی فلاح و بہبود پی ٹی آئی کا منشور ہے اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اس مشن کی تکمیل کیلئے سرگرم […]

وزیراعظم اور جہانگیر ترین میں براہ راست رابطے بحال، دونوں نے کس بات پر اتفاق کر لیا؟ تین دنوں میں تحریک انصاف کی حکومت جاسکتی ہے، اہم ترین اداروں کو اطلاع مل گئی

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین اور عمران خان میں براہ راست رابطہ ہوچکا ہے۔نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ جہانگیر ترین کا […]

مصطفیٰ کمال کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت؟؟ گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے چئیرمین پی ایس پی کے بیان پر ردِ عمل دیدیا

 کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاک سر زمین پارٹی(پی ایس پی)کے چیئرمین مصطفی کمال کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق بیان کی تردید کردی،گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مصطفی کمال کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال نے […]

تلخیاں بڑھنے لگیں، پی ڈی ایم کے ترجمان نے پیپلز پارٹی کو تحریک انصاف کی بی ٹیم قرار دیدیا

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی بی ٹیم بن گئی ہے، پیپلزپارٹی میں اب بھٹو ازم نہیں رہا، وہ زرداری پارٹی بن گئی ہے۔اپنے بیان […]

تحریک انصاف حکومت کا شاندار کریڈٹ، ملکی برآمدات کے حجم میں مسلسل کتنا اضافہ ہوتا جا رہا ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ اپریل میں پاکستانی برآمدات […]