یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان، سفارتی میدان میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چار برس کے لیے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب ہوگیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بتایا کہ […]

عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا، طاہر القادری نے بھی وزیراعظم سے شکوہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا، استنبول سے آڈیولنک خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے دستبردار ہو چکا […]

تحریک انصاف کا وفاقی بجٹ الفاظ کا ہیرپھیر، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

پشاور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ پشاور صدر راشدمحمودخان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا وفاقی بجٹ الفاظوں کا ہیرپھیر ہے عوام کے لئے بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں تحریک انصاف کا تیسرا وفاقی بجٹ بھی مکمل طور پر عوام دشمن بجٹ ہے […]

کم آمدنی والے طبقات کیلئے بڑا ریلیف، تحریک انصاف کی رہنما نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور خیبرپختونخوا میں خواتین حقوق کےحوالےسےانتہائی سرگرم ملک کنز ہ اقتدارخان نےمتوازن بجٹ پیش کرنےپروفاقی حکومت،وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کو عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبادکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

2030تک پاکستان دنیا کی 18ویں بڑی معیشت بن سکتا تھا مگراب۔۔۔۔ سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے پاکستانیوں کو بری خبر سنادی

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کی اقتصادی پالیسی کے نتیجے میں پی ڈبلیو سی نے 2030تک پاکستان کے دنیا کی 18 ویں بڑی اقتصادی طاقت بننے کی پیش گوئی کی تھی، جبکہ عمران نیازی کی ’تبدیلی ‘ معیشت کے نتیجے میں پاکستان 2034تک 54معاشی طاقت ہو […]

حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا، بجٹ سے ایک دن قبل تحریک انصاف کے اہم رہنما نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 لیاری سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکورشاد نے بجٹ میں لیاری کو نظرانداز کرنے پر اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا […]

ٹرین حادثہ سفاکانہ قتل، ذمہ دار باتوں کی چمپیئن تحریک انصاف حکومت ہے، مصطفی کمال

کراچی(آن لائن)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے ڈھرکی کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں ٹرینوں کے 44 کے قریب حادثات […]

اگر زبان درازی بند نہ کی۔۔۔ پاکستان نے افغانستان کو وارننگ دیدی

ملتان(پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے مشیر حمد اللہ محب امن میں رکاوٹیں کھڑی کرکے تخریبی کردار ادا کر رہے ہیں۔افغانستان کے مشیر کی تقریرسن کر خون کھولتا ہے، افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کان کھول کرسن لیں […]

ن لیگ کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری، سینئر ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

مظفر آباد (پی این آئی ) ن لیگ کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری، ایک اور سینئر لیگی رہنما نے نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد کشمیر میں پاکستان […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، تحریک انصاف نے 45 میں سے 42 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیراسمبلی کے انتخابات کے لیے امیدواورں کے ناموں کی منظوری دے دی جس کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر اسمبلی کے الیکشن کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق […]

نواز شریف نے عمران خان کی حکومت کیخلاف سخت گیر تحریک نہ چلانے کا فیصلہ کر لیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت کے خلاف سخت گیر تحریک نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔جہانگیر منہاس کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ نے بظاہر وزیراعظم عمران خان کو بجٹ سے قبل ٹف ٹائم دینے کے لیے تندوتیز بیانات […]