وہ ملک جس کی 95فیصد آبادی کو کورونا وائرس ہونے کاخطرہ ہو گیا، تشویشناک پیشنگوئی

میڈرڈ (پی این آئی) سپین کی 95 فیصد آبادی کا کورونا کا شکار ہونے کا خطرہ ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے بارے میں سپین میں کی گئی سٹڈی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سپین کی آبادی […]

مسلمان ملک نے صرف اپنے عوام کے لیے کورونا ویکسین کے منصوبے پر کام کا فیصلہ کر لیا

جکارتہ(پی این آئی)مسلمان ملک نے صرف اپنے عوام کے لیے کورونا ویکسین کے منصوبے پر کام کا فیصلہ کر لیا۔مسلمان ملک انڈونیشیا نے بھی کرونا ویکسین سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا، تحقیق و ٹیکنالوجی کی وزارت کے رکن نے کہا ہے کہ انڈونیشیا اب […]

نوول کورونا وائرس کی نئی قسم پہلے سے زیادہ خطرناک ہے یا کم ؟ماہرین کی نئی تحقیق نے ہلچل مچا دی

واشنگٹن(پی این آئی) نوول کورونا وائرس کی نئی قسم پہلے سے زیادہ متعدی ہے مگر وہ پرانی قسم کے مقابلے میں لوگوں میں کووڈ 19 کی شدت میں اضافہ نہیں کررہی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے […]

کورونا وائرس کے علاج کی دریافت میں ناکامی ،اموات میں کمی نہ ہو سکی۔۔۔ بری خبر آگئی

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ملیریا کی دوائی ہائیڈروآکسی کلوروکوئن اور ایچ آئی وی کی دوا لوپیناویر/رٹوناویر کا اسپتالوں میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے ٹرائل ٹیسٹ بند کیا جا رہا ہے، چونکہ ان کے […]

کورونا کے ساتھ ہی نیا خطرہ سر اٹھانے لگا، عید الاضحیٰ کے دوران کس بیماری کے پھیلنے کا خطرہ ہے؟ قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے ساتھ ہی نیا خطرہ سر اٹھانے لگا، عید الاضحیٰ کے دوران کس بیماری کے پھیلنے کا خطرہ ہے؟ قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا، قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحی پر کانگو بخار سے متعلق ہدایات جاری کر دی […]

کورونا وائرس مسلسل پھیل رہا ہے، جلدی ختم ہونے کے کوئی امکانات نہیں، عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر وارننگ جاری کر دی

جنیوا (پی این آئی)کورونا وائرس مسلسل پھیل رہا ہے، جلدی ختم ہونے کے کوئی امکانات نہیں، عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر وارننگ جاری کر دی، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے ایک بار پھر عالمی دنیا کو انتباہ کرتے ہوئے […]

کورونا سے بچائو کا ٹیکہ تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی کمپنی اگلے چند ماہ میں کورونا سے بچاؤ کا ٹیکا تیار کرلے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ویکس نامی کمپنی ایک ایسا ٹیکا بنا رہی ہے جس کے استعمال سے کوئی بھی شخص اگلے چند ماہ کے لیے کورونا سے محفوظ […]

کورونا سے نمٹنے کی بالآخر میری ہی تدبیر کام آئی، وزیراعظم عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے آخر کار ان کی تدبیرکام آ گئی۔عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ کرونا کی وبا سے پیدا شدہ بحرانی کیفیت […]

دنیا کا پہلا ملک جو کورونا ویکسین بنانے میں کامیاب ہو گیا،تجربہ آخری مرحلے میں داخل

بیجنگ (پی این آئی) چین کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا، ویکسین کے دو کامیاب مراحل کے بعد تیسرے آخری مرحلے کا آغاز کردیا گیا، ویکسین کو پوری دنیا کیلئے مئوثر بنانے کیلئے غیرملکی رضاکاروں پر آزمائش کیلئے تلاش شروع کردی گئی […]

ستمبر اور اکتوبر میں کورونا وائرس کا عروج ہو گا، خوفناک پیشنگوئی کر دی گئی ، لاکھوں، کروڑو ں اموات کا خدشہ

جنیوا(پی این آئی) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت نے انتہائی خوفناک پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا توقع کے مطابق پھیل چکی ہے اور ستمبر اکتوبر میں جب درجہ حرارت کم ہوگا تو اس کی شدت بڑھ […]

کورونا وائرس کی ایک اور علامت دریافت کر لی گئی، ماہرین کا ایک اور خطرناک انکشاف

کینیڈا(پی این آئی) کورونا وائرس کی ایک اور علامت دریافت کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ کینیڈا کے محققین کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آشوب چشم یا آنکھ کی جھلی کی سوزش بھی کورونا […]