پاکستان میں کورونا کے ایمرجنسی وارڈ تیزی سے بند ہونے لگے، ملک میں وائرس کے پھیلاؤ میں حیرت انگیز کمی نے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا، انگریزی اخبار کے سینئر صحافی کی چونکا دینےوالی رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) ہلاکت خیز عالمگیر وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں خوشگوارلیکن حیرت انگیز کمی نے ماہرین صحت کو چکرا دیا ہے ۔اس وبا کے پھیلائو کے حوالے سے پیشگوئیاں غلط ثابت ہو ئی ہیں ،جنہوں نے راستہ تبدیل نہ کر […]

عمران خان کی حکمت عملی پوری دنیا پر چھا گئی ، پاکستان کورونا وائرس سے موثر انداز میں نمٹنے والا دنیا کا چوتھا بہترین ملک بن گیا

فیصل آباد (پی این آئی) پی ٹی ۱ٓئی کے مرکزی رہنما و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ امپیریل کالج لندن نے پاکستان کو بیک وقت کورونا کی عالمی وبا کے تدارک اور معیشت کو رواں رکھنے کی شاندار پالیسی […]

کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی لیکن پاکستان کو کن دو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے جس کے بعد کورونا بڑھ سکتا ہے؟ وارننگ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے،پاکستان کواب 2بڑے چیلنجز عید اور محرم الحرام درپیش ہیں،پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہوسکتا ہے۔معاون خصوصی […]

کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید کمی ہو گئی ، پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید کمی ہوگئی، جہاں فعال کیسز کی تعداد کم ہوکر صرف 29 ہزار 857 رہ گئی ہے۔ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار دو سو چھبیس کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 35 افراد انتقال […]

وہ مہلک بیماری جو پاکستانیوں میں کورونا وائرس سے بھی تیزی سے پھیلنے لگی ، ماہر ڈاکٹر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) لاہور جنرل ہسپتال میڈیکل یونٹ ون کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر اسرار الحق طور نے کہا کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی معاشرے میں تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے جس کے بارے میں لوگوں کی لاپرواہی ،عدم معلومات اور پرہیز […]

پاکستان کے اہم صوبے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، بازاروں میں خریداری سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے، کاروباری حضرات جلدی کر لیں

لاہور(پی این آئی): پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا۔لاہورمیں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور مویشی منڈیوں میں ایس […]

کس تاریخ سے کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات میں مزید کمی ہو گی؟ پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا اموات میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اب کورونا کی صورتحال کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے جس کے بعد اب امپیریل کالج لندن نے بھی اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس […]

’’کورونا کیخلاف کیخلاف پاکستانیوں نے اپنے اندر مزاحمت پیدا کر لی ‘‘ پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں کمی ، کورونا وائرس کی دوسری لہر آئی تو اس وقت پاکستانی کہاں کھڑے ہونگے؟ ڈاکٹر شمسی نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )قومی ادارہ برائے امراض خون کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایک تہائی شہریوں نے اپنے اندر کورونا کے خلاف مزاحمت پیدا کر لی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی کا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی لیکن پڑوسی ملک میں ایک ہی دن میں 39ہزار کیسز سامنے آگئے ، تشویشناک خبر

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا کے باعث حالات سنگین ہو گئے۔ ایک ہی دن میں مزید 39 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، متاثرین کی تعداد 12 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس دن بدن شدت […]

پاکستان میں کورونا وائرس میں کمی پاک فوج ‘‘ کی معاونت سے آئی‘‘ امریکی اخبار نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی (پی این آئی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی معاونت سے پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ہے تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر عوام کی طرف سے بے […]

پاکستان کورونا وائرس پر قابو پانے والے ممالک میں شامل ہو گیا ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اللہ کی رحمت اور بروقت فیصلوں سےجلد وبا پر قابو پانے کی پوزیشن میں آگئے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہیلتھ سیکٹر سے متعلق اپوزیشن کی […]