کورونا وائرس کیخلاف موثرثابت ہونیوالی دوا پاکستان میں  کب تک دستیا ب ہو گی؟ڈریپ نے اجازت نامہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے والی دوا ریمیڈیسیویر آئندہ 3 ہفتوں میں ملک میں دستیاب ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عاصم رؤف نے ایک […]

پاکستان کا واحد صوبہ جہاں کورونا وائرس پر قابو پا لیاگیا، یومیہ کیسز میں 77 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کا بتدریج زوڑ ٹوٹنے لگا، گزشتہ دنوں سے یومیہ کیسز میں کمی آرہی ہے، آج پنجاب میں 646 کیسز اور لاہور میں 334 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں کورونا کے نئے کیسز میں […]

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ اسلامی ممالک کی فہرست میں سعودی عرب کونسے نمبر پر آگیا؟ پاکستان کا نام بھی شامل

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 56 مریض انتقال کرگئے، جس سے مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار858 ہوگئی ہے، جبکہ نئے کیسز4 ہزار128 رپورٹ ہوئے […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کےبعدپاکستان میں سیاحت کو بحال کرنے کی تیاریاں،تاریخ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے15 جولائی سے سیاحت کو بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم کے مشیر اورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ جون کے آخر تک سیاحت کو بحال کرنے کا ارادہ تھا، لیکن جولائی کورونا پھیلاؤ کے […]

کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے کمی، پاکستان دنیا کے 5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا ،شاندا ر تفصیلات آگئیں

لندن (پی این آئی) پاکستان کورونا کے شکار5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا، پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کی شرح تیزی سے کم ہونے لگی، پاکستان میں بیماری کی شرح 0.74 ریکارڈ کی گئی،جبکہ قازقستان 1.56، آسٹریا 1.38 ،جنوبی افریقہ 1.17، جرمنی 1.02،بھارت 1.14 اورسعودی عرب […]

ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، پاکستان میں کورونا کے اضافے کی شرح منفی ہو گئی ، وائرس کا پھیلائوایشیا میں سب سے کم ریکارڈ

لندن (پی این آئی) پاکستان کیلئے کورونا وباء سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی، ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، پاکستان میں بیماری کے اضافے کی شرح منفی ہونا شروع ہوگئی، پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ ایشیاء میں سب سے کم ریکارڈ کیا گیا ۔ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی آنے لگی، آج کتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) دنیا بھر میں ایک کروڑ سے زائد لوگوں کو متاثر اور 5 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس کے پاکستان میں بھی کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک مجموعی طور پر 2 […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کی اصل وجہ کیا ہے؟حکومتی دعوئوں کو مسترد کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہونے کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز میں کمی ٹیسٹنگ سہولت کم ہونے کی وجہ سے ہے ۔ملک میں […]

پاکستان کا وہ صوبہ جو کورونا وائرس کا اگلا ہاٹ سپاٹ بننے لگا، ایک دن میں کتنے کیسز آگئے ؟ تشویشناک انکشاف

لاہور( پی این آئی)صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 13 سو سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے، کرونا سے متاثر ہونے والے افراد میں سب سے زیادہ تعداد 31 سے 45 سال کے درمیان افراد کی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں […]

پاکستان کورونا وائرس سےمتاثر اسلامی ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟ تشویشناک تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس سے متاثرہ دنیا کا دوسرا بڑا اسلامی ملک بن گیا، ملک میں مہلک وبا کے باعث اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 98 ہزار 883 ہو گئی۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح ، پاکستان پہلے تین ممالک میں شامل ہو گیا،تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے سے پہلے تین ممالک میں شامل، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ پاکستان کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے […]