نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے عین میچ کے وقت دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ ’وہ دورہ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آئندہ 24 سے […]

حکومت نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے خصوصی اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کرلیا، ایمنسٹی کے تحت ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کرانے کیلئے 90 روز کی مہلت ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی صدارت میں ایمنسٹی […]

وزارت داخلہ کا ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کیلئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کے لئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ،ایمنسٹی فیصلے سے متعلق اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کی،اجلاس میں […]

برطانیہ جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، پاکستان ریڈ لسٹ سے نکلنے کیلئے موزوں ترین ملک قرار

اسلام آباد(پی این آئی) برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی تیاری کرلیں، پاکستان ،جنوبی افریقہ اور ترکی ریڈ لسٹ سے نکلنے کیلئے موزوں ترین ممالک قرار، پاکستان کو چند دنوں میں برطانوی ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کی پیشگوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رطانوی […]

دنیا کے آٹھ ممالک کے انٹیلی جنس چیفس کی پاکستان میں میٹنگ پر بھارت میں صفِ ماتم بچھ گئی

کراچی (پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا کے 8 انٹیلی جنس چیف پاکستان آئے‘ بھارت میں صف ماتم بچھا ہوا ہے ، پاکستان میں فرقہ وارانہ فضا بنائی جارہی ہے جس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے […]

کن کن یورپی ممالک نے پاکستان کو ریڈلسٹ سے خارج کر دیا؟ برطانیہ کی جانب سے جلد خوشخبری ملنے کا امکان

لندن (پی این آئی)پاکستان کوآئرلینڈسمیت متعدد یورپی ممالک نےاپنی سفری ریڈلسٹ سےخارج کردیا ، امید ہے نئے اعداد و شمار کے بعد برطانیہ کی جانب سے بھی پاکستان کوریڈ لسٹ سے خارج کردیا جائے گا، برطانوی رکن پارلیمنٹ کا اہم بیان ۔ تفصیلات کے مطابق […]

کیا آپ نواز شریف اور آصف علی زرداری کو اپنی کابینہ میں شامل کریں گے؟ افغانستان کی نئی حکومت کا پاکستان کو کرارہ جواب

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کو کابینہ میں عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی کو شامل کرنے کا کہا تھا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ کیا آپ نواز شریف اور آصف علی زرداری کو […]

ایسا لگتا ہے جیسے جنرل فیض کابل نہیں بلکہ دہلی گئے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انڈیا کے پیٹ میں درد ہے،بھارت نے ہمیں ڈسٹرب کرنے کا جو نقشہ افغانستان میں بنایا تھا سب ضائع ہوگیا ہے، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس […]

ڈی جی آئی ایس آئی کا دورہ افغانستان، بھارتی واویلے پر حکومت نے منہ توڑ جواب دیدیا

xطورخم(پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے افغان دورے پر بھارتی میڈیا واویلا کر رہا ہے،بھارت کو افغانستان میں بڑی شکست ہوئی ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے طورخم سرحد کے دورے کے […]

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، یونیورسل پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن بارے میں بریفنگ دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت جرائم کی روک تھام کے لیے یونیورسل پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن پہل 911کا اجرا کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت […]

امریکی فوجی پاکستان میں ٹھہرے یا نہیں؟ حکومت نےسوشل میڈیا پر وائرل تصاویر کی حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی امریکن نہیں آرہے،ہمارے پاس ٹرانزٹ میں لوگ رکے ہوئے ہیں اور یہ جہازوں سے اپنے ملکوں میں واپس جارہے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ،ہم ایٹمی طاقت ہونے کے ناطے انخلا کا عمل […]