وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ،حکومتی ارکان کی تعداد کتنی رہ گئی ، جانئے

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کی اپوزیشن میں شمولیت کے بعد وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی میں اب حکومتی ارکان کی تعداد 142 رہ گئی ہے، ان میں پی ٹی […]

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان ملک کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ […]

وزیراعظم عمران خان کے خلاف عالمی سازش، امریکہ نے اپنی پوزیشن واضح کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ان کی حکومت کے خلاف عالمی سازش کے حوالے سے امریکی حکام نے اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے اور امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں […]

وزیراعظم عمران خان عددی اکثریت کھو چکے ہیں، حمزہ شہباز کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان عددی اکثریت کھو چکے ہیں، حمزہ شہباز کا دعویٰ۔۔۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ وزیراعظم سازشی نظریات اور عوام کو گمراہ کرنے سے پرہیز کریں۔اپنے ایک بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا […]

وزیراعظم عمران خان آخری لمحات میں کیسے نمبر گیم پوری کریں گے؟ فیصل جاوید خان نے بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ مراسلے میں ایسی چیزیں ہیں جو بتادی جائیں تو اپوزیشن تباہ و برباد ہوجائے گی، ابھی ووٹنگ کا مرحلہ باقی ہے، تحریک عدم اعتماد پر […]

وزیراعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے ملاقات، دھمکی آمیز خط کے مندرجات سامنے رکھ دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کے مندرجات سے سینئر صحافیوں کو آگاہ کردیا، خط میں تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کی صورت میں پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم […]

وزیراعظم عمران خان کی جیت 100فیصد یقینی، قوم سے خطاب اچانک موخر کر دیا گیا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جیت 100فیصد یقینی، قوم سے خطاب اچانک موخر کر دیا گیا، بڑا دعویٰ۔۔ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد وزیر اعظم کا قوم سے خطاب موخر ہوگیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے […]

میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کبھی کسی کے سامنے جھکوں گا نہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔خارجہ پالیسی کے پیش نظرخط زیادہ لوگوں کیساتھ شیئرنہیں کرسکتے،عدم اعتماد ناکام ہو گی، ق لیگ کووزارت اعلی دینے کا فیصلہ […]

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جو ویژن دیا ہے وہ ترقی کا استعارہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ریاست کے وزراء سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آزادخطہ کے اندر میرٹ کی بالا دستی کا تہیہ کر […]

وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتما د سے قبل اپنے اراکین اسمبلی کو خط لکھ ڈالا، کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکینِ قومی اسمبلی کو خط لکھ کر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن اسمبلی میں نہ آنے کی ہدایت کردی۔عمران خان نے ارکان کو یہ خط تحریک […]

دھمکی آمیزخط۔۔وزیراعظم عمران خان کو احسن اقبال نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) لیگی رہنما احسن اقبال نے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے وزیر اعظم کو بڑی پیش کش کر دی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پیش کش کی کہ […]