آئی ایم ایف کے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کےمطالبے پر وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) آئی ایم ایف کا بجلی مہنگی کرنے، ٹیکس بڑھانے اور تنخواہ داروں پر بوجھ ڈالنے کا مطالبہ، وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کے تینوں مطالبات ماننے سے صاف انکار کر دیا- تفصیلات کے مطابق میڈیا کانفرنس کرتے […]

وزیراعظم عمران خان کلبھوشن یادیو کو این آر او دینے جارہے ہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو این آر او دینے کا آغاز کردیا گیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف انٹرنیشنل سطح پر مہم چلانے کا انکشاف، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این ا ئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ بین الاقوامی پیسوں پر چند صحافی انٹرنیشنل سطح پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک مہم چلانے لگے ہیں […]

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی عرب میں قید درجنوں پاکستانیوں کو رہا کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودیہ میں تعینات پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر نے بتایا ہے کہ رمضان کے مہینے سے لے کر اب تک 49 پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کر دیا گیا ہے جبکہ مزید 53 قیدیوں کی رہائی بھی عنقریب […]

غیبی مدد کے بغیر حکومت بجٹ پاس نہیں کرواسکتی اور وزیراعظم عمران خان اسمبلیاں توڑدیں گے، تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی غیبی مدد نہ ہوئی تو بجٹ پاس کرنا آسان نہیں ہوگا، حکومت کے پاس قبل ازوقت انتخابات کےعلاوہ کوئی راستہ نہیں، عمران خان خود اسمبلی تحلیل […]

’مشکل وقت چلا گیا، اب اچھا دور آگیا‘ وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو معاشی کامیابیوں کواجاگر کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ پھر کہتا ہوں مشکل وقت چلا گیا، اب اچھا دور آگیا ہے، عوام کواب معاشی اور اقتصادی لحاظ سے بڑی خوشخبریاں ملیں گی۔تفصیلات کے […]

بجٹ پیش ہونے سے قبل ق لیگ بھی حکومت سے روٹھ گئی، وزیراعظم عمران خان کیلئے سخت پیغام

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ حکومتی اتحاد میں شامل ایک اور جماعت روٹھ گئی، مطالبات تسلیم نہ ہونے تک قانون سازی میں ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، حکومتی بزنس کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماء عامر […]

کینیڈا میں مسلمان خاندان پر حملہ ، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان خاندان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کا واقعہ مغربی ممالک میں بڑھتے اسلاموفوبیا کی عکاسی کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، برطانوی وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، برطانوی وزیراعظم نے ٹرین حادثے پر بھی افسوس کا اظہار کیا، برطانوی وزیراعظم […]

عمران خان مقدرکے سکندرہیں، شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان مقدرکے سکندرہیں،ایسی نکمی اپوزیشن ملی،ایسی بےکاراورتھکی ہوئی اپوزیشن کبھی نہیں دیکھی،بجٹ پر جہانگیر ترین گروپ کے تمام ووٹ عمران خان کے حق میں پڑیں گے، نوازشریف گولی دینے میں […]

وزیر مملکت فرخ حبیب نے وزیراعظم عمران خان کو عالمی لیڈر قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر مملکت فرخ حبیب نے وزیراعظم عمران خان کو عالمی لیڈر قرار دے دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اپنے پیغام میں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ’’ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے عملی اقدامات سے وزیراعظم عمران […]