سردی کی شدت میں اضافہ، مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سردی کی شدت میں اضافہ ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں صبح کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا […]

جعلی مینڈیٹ سے بنے وزیراعظم کو تسلیم نہیں کریں گے، پی ٹی آئی کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے عوامی مینڈیٹ تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) شیرانی گروپ سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے […]

ایک اور سیاسی جماعت نے پی ٹی آئی کیساتھ چلنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علما اسلام نظریاتی نے انتخابی اتحاد میں تحریک انصاف کیساتھ چلنے کااعلان کردیا جے یو آئی نظریاتی کے رہنما مولانا گل نصیب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کو مستحکم […]

سردیاں تو ابھی شروع ہوئیں، محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کردی

ایبٹ آباد (پی این آئی) سیاحتی مقامات پر کئی فٹ برفباری کے بعد مزید برفباری اور بارشوں کا امکان، مغربی ہواوں کا ایک اور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا، مری، گلیات، گلگت بلتستان، بلوچستان میں مزید برفباری کے امکان کے پیش نظر سیاحوں کو […]

موسلادھار بارشیں شروع، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی میں واسا نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی۔         اسلام آباد راولپنڈی میں اب تک 30 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جاچکی، راولپنڈی میں […]

وفاق میں بھی تحریک انصاف حکومت بنائے گی، اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاق میں بھی تحریک انصاف حکومت بنائے گی، حکومت بنانے کے حوالے سے ہماری مختلف سیاسی جماعتوں سے بات چیت چل رہی ہے ۔     […]

قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس کب منعقد ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ جیسے ہی کامیاب امیدواروں کی لسٹ جاری ہو گی، قومی اسمبلی اجلاس کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی جائے گی۔۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ شہریوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش […]

لیاقت چٹھہ کا شریف فیملی سے کیا تعلق نکل آیا؟ سینئر صحافی حامد میر نے رپورٹ شئیر کردی

اسلام آباد (پی این آئی) دھاندلی کااعتراف اور مستعفی ہونے کا اعلان کرنے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی مبینہ رپورٹ سینئر صحافی حامد میر نے شیئرکردی اور رپورٹ کے حوالے سے بتایاکہ’انکے خاندان کے کئی […]

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف بڑی سیاسی جماعت ایکشن میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر جماعت اسلامی نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ اعلامیہ جماعت اسلامی کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس 25 فروری کو اسلام آباد میں ہوگی،کانفرنس میں شرکت کے لیے تمام جماعتوں کو دعوت نامہ بھیج دیا گیا ہے۔علامیے […]

پولیس اہلکار کا جھگڑامعصوم شہری کی جان لے گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانا ایئرپورٹ کی حدود میں پولیس اہلکار کے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، […]