عوام نے ضمنی الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کو مسترد کردیا، برطانیہ میں مقیم لیڈر کا انوکھا مؤقف سامنے آ گیا

لاہور (آن لائن) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے صدر چوہدری محمد الطاف شاہد نے کہا کہ یہ سیاست نہیں ریاست بچائو مہم کاوقت ہے۔کپتان اپنے اقتدارکودوام دینے میں بری طرح ناکام رہے،عوام نے ضمنی الیکشن میں حکومت اوراپوزیشن دونوں کابیانیہ مسترد کردیا۔پی ایس پی کے […]

ق لیگ نے سینیٹ الیکشن کے لیے پورا وزن پی ٹی آئی کے پلڑے میں ڈال دیا، چوہدری پرویز الہٰی کے اعلان نے وزیر اعظم عمران خان کو خوش کر دیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے یہاں ایوان وزیراعلیٰ میں ملاقات کی جس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اتحادی قیادت کی مشاورت میں متعدد تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ […]

حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلنے کی تحقیقا ت شروع ہوگئیں، ڈی ایس پی نے حلیم عادل کے حق میں گواہی دے دی

کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف اور تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلنے کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کے دو افسران ایس ایس پی فیصل عبداللہ چاچڑ، ایس ایس پی سرفراز نواز نے ایس آئی یو کا دورہ […]

پرویز خٹک مشکلات کا شکار ہو گئے،آئیں مقابلہ کر لیں، کون بڑا جلسہ کرتا ہے، پرویز خٹک کے بھتیجے نے چچا کو چیلنج کر دیا

نوشہرہ ( آن لائن ) پرویز خٹک اور لیاقت خٹک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، لیاقت خٹک کے بیٹے نے والد کی موجودگی میں چچا کو جلسے کا چینلج دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک کے بیٹے […]

دھاندلی کا امکان ختم، پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن ) وزارت سانس و ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین نیشنل اسنٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس تیار کرلی ہے۔ اس حوالے سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس […]

پشاور، وزیراعظم کے اجلاس میں 15سے زائد ارکان اسمبلی غیر موجود، غیرحاضر میں2 سابق صوبائی وزراء، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل

پشاور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے اجلاس میں 15 سے زائد ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے،غیرحاضر ارکان میں 2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل ہیں، غیرحاضر ارکان مصروفیات اور بعض وجوہات کی بناء پر شریک نہیں ہوئے۔ میڈیارپورٹس […]

سینیٹ الیکشن سےپہلے ہی ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، قومی اسمبلی سے ایک ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ

سرگودھا(پی این آئی)سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کی وجہ سے ایک ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

سینٹ الیکشن ،حکومتی اتحادی جماعت کے سینئر ترین رہنما نااہل قرار

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو سینیٹ انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار دےدیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی اپیل مسترد […]

سینٹ الیکشن مریم نواز نے بڑا فیصلہ کرلیا حکومتی ایوانوں میں ہلچل

اسلام آباد( پی این آئی)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سینیٹ الیکشن تک وفاقی دارالحکومت میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے روزنامہ جنگ میں ایوب ناصر کی خبر کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل پی ڈی ایم کی […]

جس پریذائیڈنگ افسر نے بکنے سے انکار کیاوہ ویڈیو میرے پاس ہے، مریم نواز شریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس وہ ویڈیوز موجود ہیں جس میں الیکشن کمیشن کے پریذائیڈنگ افسر نے کہا کہ انہیں ایک گاڑی میں کچھ لوگ لینے […]

پرویز خٹک غلط لوگوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں لیاقت خٹک نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا کھل کر جواب دیدیا

نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن )کے امیدوار کی حمایت میں وزارت سے ہاتھ دھونے والے سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک نے اپنے خلاف الزمات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ ایک […]