گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے671کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد چل بسے ،ایکٹیو کیسز 8646 رہ گئے

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان 671کیسز رپورٹ ہوئے اور چھ افراد چل بسے ۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ چوبیس […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد صرف ایک فیصدرہ گئی

کوئٹہ(پی این آئی) صوبہ بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد ایک فیصد رہ گئی، صوبہ وبا پر قابو پانے کے قریب پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز صرف ایک فیصد رہ گئے، صوبے میں کورونا کے فعال کیسز […]

پاکستان نے تو کورونا کو شکست دیدی لیکن دنیا کے امیر ترین ممالک کوکورونا وائرس سے کب تک چھٹکارا ملے گا؟بل گیٹس کی پیشنگوئی

نیویارک(پی این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ ارب پتی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اگر کرونا ویکسین کی بروقت تیاری، اس کی کامیابی اور وسیع پیمانے پر استعمال کی صورت میں صرف امیر ممالک میں سنہ 2021 کے اختتام تک کرونا کی وبا کو […]

آئندہ دو سالوں میں کیا ہونیوالا ہے ؟ عالمی ادارے نے پاکستان سے متعلق تشویشناک پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں بدترین کساد بازاری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کووڈ۔19 کے منفی اثرات کی وجہ سے سست اور غیر یقینی معاشی بحالی کے ساتھ ساتھ آئندہ دو سالوں میں پاکستان میں غربت میں اضافے کا امکان […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے، ذمہ دار وفاقی وزیر نے تصدیق کر دی، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے، ذمہ دار وفاقی وزیر نے تصدیق کر دی، وجہ کیا بتائی؟، این سی او سی کے مطابق ملک میں سماجی فاصلے اورنو ماسک نو سروس کے اصولوں پرعمل نہیں ہو رہا۔وفاقی وزیر […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس خاتمےکے انتہائی قریب پہنچ گیا، ایکٹو مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی کا رحجان برقرار چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے21نئے مریض سامنے آئے جبکہ کوروناکے شکار131مریض صحت یاب ہوگئے،صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد صرف 232رہ گئی۔محکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق […]

کورونا کا پھیلائو، 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کیسز رپورٹ، عوام پریشان

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کیسز رپورٹ، عوام پریشان، پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، صوبہ پنجاب میں ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این ا ٓئی) صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاون کا عندیہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو مکیں انہوں نے کہا کہ سردیوں میں کورونا بڑھنے کےخدشے پرلوگوں […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین ٹاسک فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز بڑھے تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے،ویکسین بننے میں ابھی مزید 8 ماہ لگ سکتے ہیں، […]

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہو گا ؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہو گا ؟ جانئے، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پلانری کا ورچوئل اجلاس 21 سے 23 اکتوبر تک ہوگا جس میں اس بات کا فیصلہ کیا […]

کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان نےتمام دفاتر اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم یدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ، تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایاجائے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں […]