تحریک انصاف حکومت کا شاندار اقدام، اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں50 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کی غرض سے مقیم ہیں، جنہیں بہت سے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی […]

تحریک انصاف، ن لیگ یا پیپلزپارٹی؟ کونسی جماعت اوورسیز پاکستانیوں میں مقبول ترین جماعت قرار دیدی گئی؟ بڑا دعویٰ

ریاض (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) مڈل ایسٹ کے کوارڈینیٹر شیخ سعید احمد نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افیئرز کے صدر اسحاق ڈار اور جنرل سیکرٹری ایم این اے چوہدری نورالحسن تنویر کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے ان […]

پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی ضلعی تنظیموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

مظفر آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی گورننگ کمیٹی کی منظوری اور صدر وویمن ونگ آزادکشمیر ، محترمہ تقدیس گیلانی کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری آذادکشمیر وویمن ونگ محترمہ گلزار فاطمہ کی طرف سے ضلع مظفرآباد، ضلع ہٹیاں بالا، ضلع میرپور […]

تحریک انصاف یا پی ڈی ایم؟ مینارِ پاکستان پر تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کس نے کیا؟ نامور صحافی نےحیران کن انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف اور ن لیگ دونوں کے جلسے مینار پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران شاہد کی جانب سے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کے بعد تعداد کے حوالے سے […]

تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت قرار، کتنے فیصد پاکستانی آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے؟ غیر ملکی میگزین کے سروے نتائج آگئے

لاہور(پی این آئی) غیر ملکی میگزین کے سروے میں تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت قرار۔ تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی میگزین کی جانب سے ایک آن لائن سروے کروایا گیا ہے جس میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ پاکستان […]

پاکستان تحریک انصاف کے پاس ملکی ترقی کا کوئی ایجنڈہ نہیں، تاج محمد وزیر

وانا (قسمت اللہ وزیر ) عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی تاج محمد وزیر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس ملکی ترقی کا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے، تبدیلی کے نام پر ملک کو مسائل کے گرداب میں دھکیل دیا گیا ہے۔ […]

تحریک انصاف حکومت کا وہ منصوبہ جو دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا، پاکستانیوں کو ملازمت کیلئے دبئی نہیں جانا پڑے گا

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ کراچی بنڈل آئی لینڈ دبئی کو پیچھے چھوڑ دے گا، پاکستانیوں کوملازمتوں کیلئے دبئی نہیں جانا پڑےگا، بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے لاکھوں نوکریاں ملیں گی، منصوبے کیلئے براہ راست بیرونی سرمایہ کاری آئے […]

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا کتنے آزاد امیدواروں نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرلیا؟ گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی تجویز دیدی

اسلام آباد، گلگت(پی این آئی )گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کیلئے جوڑ توڑ شروع، 4آزاد نومنتخب نمائندوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے رابطہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان سے کامیاب ہونے والے 4 آزاد نو منتخب نمائندوں نے پیپلز […]

تحریک انصاف، پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت،25 ماہ میں کتنا ملکی و غیر ملکی قرضہ قوم پر بوجھ بن گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی 25ماہ کی حکومت میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں 14ہزار922ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، پاکستان کا کل ملکی و غیر ملکی قرضے کا حجم 29ہزار 879ارب روپے سے 44ہزار801ارب روپے ہو […]

پاکستان تحریک انصاف کو شدید دھچکا دیرینہ ساتھی نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے پی ٹی آئی رہنما مبین احمد جتوئی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبین جتوئی تحریک انصاف سندھ کے شمالی ریجن کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھے۔ مبین جتوئی […]

پاکستان کی فوج تحریک انصاف کے ساتھ نہیں ، چیف آف آرمی اسٹاف کسی پارٹی کے آرمی چیف نہیں ہوتے،ریٹائرڈ جرنیل کا آرمی چیف سے مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) دفاعی تجریہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ نے کہا ہے کہ ادارے سب سے پہلے یہ واضح کردیں کہ پاکستان کی فوج تحریک انصاف کے ساتھ نہیں ہے، اس تاثر کو زائل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]