میاں تیرے جانثار، نواز شریف کے کارکن نے جان قربان کر دی

کراچی (پی این آئی) مینار پاکستان پر ن لیگ کے جلسے میں شرکت کے لیے کراچی سے جانے والے ٹرین کے کاررواں نواز شریف میں ایک کارکن کا انتقال ہو گیا ہے۔۔۔۔ سابق گورنر سندھ، لیگی سینئر رہنما محمد زبیر کے مطابق متوفی کارکن کی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کا طیارہ پاکستان کتنے بجے لینڈ کرے گا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) نواز شریف کی آمد کے حوالے سے اسلام آباد کے لیے ان کی خصوسی پرواز کا شیڈول سامنے آ گیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سول […]

دبئی میں نواز شریف کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات

دبئی (پی این آئی) سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان روانگی سے قبل آج دبئی میں مصروف دن گزاریں گے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی اسحاق ڈار کے بیٹوں کے گھر پر دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات […]

پیپلزپارٹی بھی نواز شریف کو جیل بھجوانے پر ڈٹ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اب ملک میں ملک میں سلیکشن نہیں چلے گی،نواز شریف جیل سے گئے ہیں واپس جیل جانا پڑے گا۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ راہداری ضمانت شرجیل میمن […]

پیپلز پارٹی نے نواز شریف کی ضمانت کے فیصلے کو عنائتوں اور رعایتوں کی بارش قرار دے دیا

لاہور (آئی این پی) پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 24اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دینے کے فیصلے پر کو آئین،قانون اور جمہوریت کے بر عکس قرار دیا ہے۔اپنے مشترکہ رد عمل میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نائب صدور میاں اظہر حسن […]

نواز شریف کیلئے اقتدار کا راستہ صاف نظر آنے لگا، سابق وزیراعظم کے معاملات طے کروانے میں دوست ممالک کا کیا کردار نکلا؟ سینئر صحافی کے نواز شریف کی واپسی سے متعلق انکشافات

لاہور (پی این آئی )ایسا لگتا ہے کہ پسِ پردہ سب کچھ طے ہو چکا ہے وہ اسی لئے واپس آ رہا ہے کہ اسے اقتدار تک کا راستہ واضح نظر آ رہا ہے۔     معاملات صرف اس کے اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ہی […]

عمران خان اور نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے کیسے باہر کیا جائیگا؟ نامور کالم نویس کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) کالم نویس محمد عرفان صدیقی نے لکھا ہے کہ ’حالات جس سمت جارہے ہیں ان سے اندازہ یہی ہوتا ہے کہ مستقبل قریب میں ہونیوالے عام انتخابات میں دو بڑے سیاستداں وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہونے سے قانونی […]

پیپلزپارٹی نے بھی نواز شریف کی واپسی کسی ڈیل کے نتیجے میں ہونے کا دعویٰ کردیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے دعویٰ کیا ہےکہ نوازشریف کی ڈیل یا اعتماد سازی ہوئی ہے تبھی وہ واپس آرہے ہیں، پیپلزپارٹی کا لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کرنا مطلب واقعی کچھ تو ہے۔ نیب کیسز میں میرے خلاف کوئی ثبوت […]

عمران خان اور نواز شریف دونوں الیکشن سے باہر؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز تجزیہ

لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے جیسے جیسے حالات تبدیل ہو رہے ہیں ممکن ہے 2024 کے عام انتخابات میں ملک کے دو اہم ترین سیاستدان (عمران خان اور نوازشریف ) حصہ لینے کے اہل نہ رہیں۔ سینئر صحافی انصار […]

عدالت نے کہا نواز شریف کو گرفتار کریں تو ہم کیا کریں گے؟ نگران حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان واپسی پر نواز شریف کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گرفتاری […]

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دیدیا مگر نواز شریف اور جہانگیر ترین نااہلی کیخلاف اپیل کر سکیں گے یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دے دیا ہے، اسی طرح سپریم کورٹ نے ایکٹ کی ماضی سے اطلاق کی شق 8، 7سے مسترد کردی ہے، اپیل کا اطلاق ماضی سے نہیں […]