اقوام متحدہ تنازعہ جموں کشمیر پر کشمیریوں کو خود اپنی نمائندگی کرنے کا حق دے، کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی کا یو این سیکرٹری جنرل کو خط

اسلام آباد(پی این آئی)کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو مکتوب لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ تنازعہ جموں کشمیر کیلئے اقوام متحدہ میں کشمیریوں کو نمائندہ بنایا جائے۔فاروق صدیقی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل […]

عمران خان نے دنیا کے سامنے مسلمانوں کی حضرت محمدؐسے محبت کو اجاگر کیا، فخر ہے وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں رسولؐ کی ناموس کی بات کی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان نے دنیا کے سامنے مسلمانوں کے دلوں میں موجود رسولؐ کی محبت کو اجاگر کیا۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا […]

اقوام متحدہ نے ٹھوس اقدامات نہ اٹھائے تو خطہ تباہی کاشکار ہوسکتاہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ ہندوستان مسئلہ کشمیر کے حل سے انکار کر کے جنوبی ایشیا کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔اقوام متحدہ نے اس مسئلہ کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات […]

آزادی اظہار کے ساتھ مذاہب کا احترام بھی ضروری ہے، اقوام متحدہ نے بھی فرانس کے مؤقف کے خلاف رائے دے دی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے نمائندہ اعلی مگیل اینجل موراتینو نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بے چینی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ دنیا میں امن اور […]

اقوام متحدہ اور ورلڈ بینک نے اسکولز کھلے رکھنے کی تجویز دیدی، اسکول بند ہونے سے غریب ملکوں میں بچوں کا بہت زیادہ تعلیمی نقصان ہوا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ اور عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ کورونا کے خطرے کے باوجود اسکول کھلے رہنے چاہئیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ اور عالمی بینک کی ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ اسکول بند ہونے […]

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ملازمین کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا، فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے12میں سے 9 کارکن مدت ختم ہونے کے بعد چلے گئے

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی حکومت نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق کارکنوں اور ملازمین کو صہیونی ریاست کا ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔یہ اقدام فلسطینی اراضی میں کام کرنے والے انسانی حقوق گروپوں کواسرائیل کی طرف سے بلیک لسٹ کیے […]

پاکستان بھاری اکثریت میں ووٹ لے کر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان نے ایک اور اہم سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے اور بھاری اکثریت سے آئندہ 3 سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کارکن منتخب ہوگیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹ حاصل کیے […]

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ریکارڈ ووٹ حاصل کرکے پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتخب ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی اہم سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتخب ہو گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتکب ہوگیا ہے۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل […]

چین اور ہانگ کانگ کا تنازعہ، پاکستان نے اقوام متحدہ میں آواز بلند کر دی

نیویارک(پی این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ ہانگ کانگ کے معاملات چین کے داخلی معاملات ہیں،اس میں غیر ملکی مداخلت نہیں ہونی چاہئیے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا جنرل اسمبلی کی 55 […]

آذربائیجان نے آرمینیا کا جنگ بندی اعلان مسترد کر دیا شہر استپاناکرت پر چڑھائی کر دی ،شدید گھمسان کی لڑائی جاری اقوام متحدہ میدان میں کود پڑا ، بڑا اعلان کر دیا

باکو(پی این آئی ) روس اور فرانس کی جنگ بندی کی کوششیں ابھی تک کارگر ثابت نہ ہو سکیں، آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے، آذری فورسز نے فوجی اعتبار سے اہم گاؤں سمیت کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔نجی ٹی […]

گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنانا اقوام متحدہ کی قرادوں کی منافی اور مسئلہ کشمیر کے لیے نقصان دہ ہے، سمعیہ فیاض راجہ

مظفرآباد(پی این آئی)آ ل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی مرکزی سمعیہ فیاض راجہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنانا اقوام متحدہ کی قرادوں کی منافی اور مسئلہ کشمیر کے لیے نقصان دہ ہے،وزیراعظم پاکستان عمران خان،بھارتی وزیراعظم مودی […]