5 ہزار سے زائد پاکستانی واپس آ گئے، تیل کی قیمت گرنے سے ہزاروں کے بے روزگار ہونے کا ڈر ہے، شاہ محمود قریشی نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور عمان سے 768 قیدیوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے۔ ان کے مطابق اب تک 28 پروازوں کے ذریعے دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پانچ […]

ٹریول ایجنٹ مافیا نے یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کو گھیر لیا، کون بچائے گا؟

دبئی(پی این آئی)ٹریول ایجنٹ مافیا نے یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کو گھیر لیا، کون بچائے گا؟کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں ہزاروں پاکستانی پھنس چکے ہیں اور ان میں سے بے شمار ایسے ہی جو اپنی ملازمتوں […]

کورونا ٹیسٹ کرانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا، علماء نے فتوی دے دیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا ٹیسٹ کرانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل کا مزید کہنا ہے کہ مہلک وائرس کے ٹیسٹ کیلئے کاٹن کے ذریعے ناک سے نمونہ لیا […]

کل پہلا روزہ ہو گا، پہلا اسلامی ملک جس نےسرکاری طور پر اعلان کر دیا

قائرہ (پی این آئی)پہلا اسلامی ملک جس نے سرکاری سطح پر یکم رمضان المبارک کی تاریخ کا اعلان کر دیا، عرب اسلامی ملک مصر کے حکام نے جمعہ 24 اپریل کو ماہ مقدس کے آغاز کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مصر […]

کاروباری سرگرمیاں بحال، لاک ڈائون کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) دبئی میں مخصوص کمرشل کاروباری سرگرمیوں کیلئے لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، منی ایکسچینجز، بلڈنگ مینٹیننس، اے سی مینٹیننس اور مرمت جیسی سرگرمیاں اب رات 8 بجے جاری رکھی جا سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکام نے […]

قومی ائیرلائن کا سب سے شاندار اعلان ، بیرون ملک سے واپس آنیوالے مسافروں کیلئے کرائے انتہائی کم کر دیئے گئے ، مشکل وقت میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ممالک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کیلئے فضائی کرایوں میں کمی کرنے کا حکم، قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او نے اضافی کرایوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ذمے داران کیخلاف کاروائی کی ہدایت کر دی۔ […]

لاک ڈاون سے معاشی نقصان، 895 ارب روپے ٹیکس کم ملے گا، آئی ایم ایف کے پریشان کن اعد و شمار

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں برس 16 ارب 83 کروڑ ڈالر جبکہ آئندہ مالی سال 13 ارب 86 کروڑ ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں شیڈول ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جامع رپورٹ جاری کر دی ہے […]

24 گھنٹے کے کرفیو کی مدت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) دبئی میں نافذ 24 گھنٹے کے کرفیو کی مدت میں مزید اضافہ کر دیا گیا، اماراتی شہر میں جاری ڈس انفیکشن مہم مزید ایک ہفتہ جاری رہے گی، لوگوں کو بنا اجازت باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، شہر میں 4 […]

دبئی میں پھنسے پاکستانی جلدی گھر والوں کے ساتھ روزے رکھیں گے، پروازوں کا بندوبست ہو گیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آگئی۔حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے دبئی کے لیے 11 پروازوں کا انتظام کردیا ہے۔نجی نیوز سے گفتگو میں پی آئی […]

دبئی کے بعد شارجہ ائیرپورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ۔۔بڑی خبرآگئی

شارجہ (پی این آئی)دبئی کے بعد شارجہ ائیرپورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان، ائیرپورٹ سے صرف محدود پیمانے پر پروازیں چلائی جائیں گی، مسافروں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کئی روز تک […]

یو اے ای میں ملازمتوں سے فارغ پاکستانیوں کو پوری تنخواہیں اور مفت ائیر ٹکٹس کے علاہ مزید کیا کچھ دیا جائیگا؟زلفی بخاری نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی کوششیں رنگ لے آئیں ، متحدہ عرب امارات نے پاکستانی ملازمین کے لیے مراعات کا اعلان کردیا۔معاون خصوصی زلفی بخاری اوریو اے ای کی وزیر برائے ہیومن ریسورس […]