دو سے تین ماہ میں کیا ہونیوالا ہے؟ 2020کی سب سے بڑی خبر، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2020 کی سب سے بڑی خبر دو سے تین ماہ میں آ سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس خبر کا تعلق […]

100روپے کے کارڈ پر 26روپے ٹیکس کی کٹوتی پر سینیٹ نے ایکشن لے لیا ،صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) 100 روپے کے موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کا معاملہ دوبارہ زیر غور آ گیا۔موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس کٹتا ہے،سینیٹ کمیٹی نے جواب مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر حکام کی کابینہ سیکرٹریٹ کمیٹی کو مطمئن نہ کر […]

کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے،لیکن سب حکام آرام سے سوئے، چیف جسٹس

کراچی(پی این آئی): چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے، لیکن سب حکام آرام سے سوئے۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے […]

مسلم لیگ ن نے فاروق ستار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

کراچی(پی این آئی): مسلم لیگ (ن) نے سینئر سیاستدان فاروق ستار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے کراچی میں سینئر سیاستدان اور ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق […]

جہلم،ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دور

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کا دورہ کیا،تفصیلات کے مطابق محمد سیف انور جپہ نے ڈیالیسزوارڈ، ایمرجنسی وارڈ، آئیسولیشن وارڈ، زنانہ و مردانہ وارڈز سمیت دیگر کا تفصیلی دورہ کیا، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف کی […]

جہلم،ڈپٹی کمشنر کا لینڈ ریکارڈ سنٹر پنڈدادنخان ،سول ہسپتال کھیوڑہ کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے لینڈ ریکارڈ سنٹر پنڈ دادنخان کا دورہ کیا اور انتقال اراضی و تبادلہ کے کے لئے آنے والے سائلین کو دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ […]

ڈالر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، اسد عمر نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں مندی سے ہمیشہ پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ڈالرزاورپٹرولیم کی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے ہمیں فائدہ ہوگا۔ سینئر صحافیوں […]

پاکستان میں کرونا وائرس کا چھٹا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں کرونا وائرس کا چھٹا کیس سامنے آگیا جس کی تصدیق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کردی ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی نا ممکن ، حکومتی ٹیم کی ناکامی کی خبر دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ شہزاد اکبر اور فروغ نسیم لندن سے ناکام واپس آئینگے، وہ نواز شریف کو برطانوی قانون کے مطابق واپس نہیں لا سکتے۔ انھوں نے کہا […]

پاکستان بار کونسل نے پرویز مشرف سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بار کونسل نے سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیادرخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ خصوصی عدالت کی تشکیل کا فیصلہ کالعدم قراردینا اختیارات سے تجاوز ہے،ہائیکورٹ کوسنگین غداری کیس میں مداخلت کا […]

کراچی میں پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کثیرالمنزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی جس کی وجہ سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ کراچی گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریب پیش آیا ہے۔یہ کثیر المنزلہ عمارت دوسال پہلے بنی تھی۔ تاہم اس پر […]