مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات، کورونا کے باعث محدود تعداد میں لوگ شریک ہوئے

مکہ مکرمہ(پی این آئی):مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات، کورونا کے باعث محدود تعداد میں لوگ شریک ہوئے،مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، کورونا کے باعث نماز عید میں صرف حرم شریف میں کام کرنے والے […]

دنیا کا واحد ملک جہاں عید الفطر 23مئی کو منائی گئی

اوٹاوا (پی این آئی) دنیا کا واحد ملک جہاں عید الفطر 23مئی کو منائی گئی ، کینیڈا میں کل شوال کا چاند نظر آگیا تھا، کینیڈین امام کونسل کے اعلان کے بعد 23 مئی بروز ہفتہ کو عید منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کینڈا دنیا […]

واحد اسلامی ملک جہاں عید الفطر 25مئی کو ہو گی

ڈھاکہ (پی این آئی) واحد اسلامی ملک جہاں عید الفطر 25مئی کو ہو گی، بنگلہ دیش میں پیشن گوئیوں کے برعکس شوال کا چاند نظر نہیں آیا، کل 24 مئی بروز اتوار کو 30 واں روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اب تک بنگلہ دیش واحد […]

وہ خلیجی ملک جہاں 29 روزوں کے بعد عید الفطر کا اعلان ہو گیا

عمان (پی این آئی) وہ خلیجی ملک جہاں 29 روزوں کے بعد عید الفطر کا اعلان ہو گیا۔ سلطنت عمان میں دیگر تمام خلیجی ممالک کے برعکس ایک دن تاخیر سے رمضان المبارک کا آغاز ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک عمان میں شوال […]

پہلا ملک جہاں 24مئی کو عید الفطر کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

سڈنی (پی این آئی)پہلا ملک جہاں 24مئی کو عید الفطر کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا، آسٹریلیا کی امام کونسل کے اعلامیہ کے مطابق شوال کا چاند کل 22 مئی کو نظر آنے کا امکان نہیں، عید 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔ تفصیلات کے […]

واحد خلیجی ملک جہاں کل شوال کا چاند دیکھنےکیلئے کوئی اجلاس طلب نہیں کیا گیا

عمان (پی این آئی)وہ واحد خلیجی ملک جہاں کل شوال کا چاند دیکھنےکیلئے کوئی اجلاس طلب نہیں کیا گیا۔سلطنت عمان میں رمضان المبارک کا آغاز 25 اپریل کو ہوا تھا، اسلامی ملک میں کل 28 واں روزہ ہوگا، شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 23 […]

اہم اسلامی ملک جہاں عید کے دنوں میں ملک بھر کی مساجد بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

دُبئی(پی این آئی) اہم اسلامی ملک جہاں عیدکے دنوں میں ملک بھر کی مساجد بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مبطابق متحدہ عرب امارات میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیشِ نظر عید کے دنوں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا […]

بدھ کے روز سے رات 8بجے سے صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن نافذ ہوگا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز سے رات 8بجے سے صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں رات کے اوقات میں لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی ہے اور 20مئی […]

وہ اسلامی ملک جس نےکورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کو گولڈن ویزے دینے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) دبئی میں کورونا وائرس کے دوران خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹروں کے لئے گولڈن ویزے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کورونا وائرس کے دوران دبئی […]

کچھ بیروزگار اور کچھ چھٹی پر، بیرون ملک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی):کچھ بیروزگار اور کچھ چھٹی پر، بیرون ملک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی، بیرون ملک پھنسے رجسٹرڈ پاکستانیوں میں اضافہ ہوگیا اور تعداد 1 لاکھ 3 ہزارتک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی نے بیرون […]

سرکاری اور نجی ملازمین کے لیےعید الفطر کی 17تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت محنت و افرادی قوت کی جانب سے سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے ملازمین کے لیے تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین […]