خواجہ حارث نے عمران خان کی قانونی ٹیم سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟ ممکنہ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نامور وکیل خواجہ حارث عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے ہیں، انہوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اعتراض نہ اٹھانے کا مشورہ دیا تھا ، لیگل ٹیم کے کچھ ارکان اعتراض اٹھانے کا مشورہ […]

پولیس کی درخواست منظور ، انسداد دہشتگردی عدالت نےعمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی […]

سپریم کورٹ، وکیل قتل کیس میں عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ […]

سائفر سازش کیس، عمران خان نے سارا ملبہ شاہ محمود قریشی اور جنرل فیض پر ڈال دیا، جنرل فیض کی جلد گرفتاری کا امکان ۔۔ تہلکہ خیز تفصیلات دیدی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ حمید گل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے سائفر سازش کا ماسٹر مائنڈ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو قرار دے دیا۔ عبداللہ گل […]

عمران خان کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) عمران خان کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کی اجازت دیدی گئی۔۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتارکرنے کی اجازت دے دی۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن […]

عمران خان کا سپریم کورٹ میں اہم کیس، اچانک بینچ تبدیل کر دیا گیا، کون حصہ بن گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں کوئٹہ کے وکیل قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نامزدگی کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی […]

مفتی منیب الرحمٰن نے بھی جیل میں عمران خان کیساتھ ناروا سلوک پر آواز اٹھا دی

کراچی (پی این آئی) توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کے بعد اٹک جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیلئے جیل کے واش روم میں بھی پرائیویسی نہ ہونے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے […]

شاہد خاقان عباسی نے بھی عمران خان کے حق میں آواز اُٹھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جیل حکام کو عمران خان کے بیرک میں کیمرے لگانا زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل مینوئل […]

عمران خان کی سزا معطلی کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی  عمران کان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل کرانے کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر چیف […]

فروٹ، شہد، کھجوریں، عمران خان کو جیل میں کیا کچھ فراہم کر دیا گیا؟ تفصیل جانیئے

اٹک (پی این آئی) ترجمان محکمہ جیل خانہ جات نے کہا ہے کہ اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کمرے میں نیا واش روم بنایا گیا ہے اور نیا دروازہ بھی لگایا گیا ہے، واش روم میں ویسٹرن کموڈ اور واش بیسن بھی […]

عمران خان سے اٹک جیل میں ناروا سلوک کی شکایات درست نکلیں، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ نے رپورٹ پیش کر دی

اٹک (پی این آئی) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کا اٹک جیل کا دورہ، عمران خان کیساتھ ناروا سلوک کی شکایات درست نکلیں، سی سی ٹی وی کیمرہ کی وجہ سے ٹوائلٹ کے استعمال کی پرائیویسی میسر نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو دوران غسل بھی […]