ایل این جی گیس کا گھریلو سلنڈر 24 روپے سستا، اوگرا نے نئی قیمتیں جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی):ایل این جی گیس کا گھریلو سلنڈر 24 روپے سستا، اوگرا نے نئی قیمتیں جاری کر دیں، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا کے مطابق اوگرا نے جون کے لیے […]

پاکستان میں کورونا وائرسا اتنا مہلک نہیں جتنا یورپ میں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ بیماری اتنی مہلک نہیں جتنا یورپ اور دیگر ممالک میں رہی۔اسد عمر […]

سیاست میں اِنٹری، شاہد خان آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سیاست میں اِنٹری، شاہد خان آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا…قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مستقبل میں سیاست میں نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے فلاحی کاموں کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔قومی […]

کراچی طیارہ حادثہ ، ائیربس کی تحقیقاتی ٹیم کو حادثے سے متعلق اہم شواہد مل گئے ، ٹیم کے سربراہ پاکستان کب پہنچیں گے؟ ساری حقیقت منظر عام پر لانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) فرانسیسی ماہرین نے حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈراورکاک پٹ وائس ریکارڈر کوڈی کوڈکرکےتمام ڈیٹا پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کےسربراہ کے حوالےکردیا ہے جو آج اہم شواہد لے کر پاکستا ن پہنچیںگے۔ذرائع کے مطابق پی […]

پاکستان میں چین سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ، ملکی نظام صحت مزید کمزور پڑنے لگا، حالات قابو سے باہر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی اموات میں اضافے اور نئے مریضوں میں تیزی کے بعد پاکستان کا نظام صحت کمزور پڑنے لگا ہے۔پاکستان میں پہلے ہی کورونا کے مرکز سمجھے جانے والے ملک چین سے زیادہ کیسز رپورٹ […]

پشاور تا کراچی 1872 کلومیٹر ریلوے ٹریک ڈبل، لاگت 7 ارب 20کروڑ ڈالر، منظوری دے دی گئی، عاصم باجوہ نے بڑی خبر دے دی

اسلام آباد(پی این آئی):پشاور تا کراچی 1872 کلومیٹر ریلوے ٹریک ڈبل، لاگت 7 ارب 20کروڑ ڈالر، منظوری دے دی گئی، عاصم باجوہ نے بڑی خبر دے دی، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ […]

مہینوں اور سالوں کیلئے قوم کو بند نہیں کیا جاسکتا، پاکستان میں کورونا اتنا مہلک نہیں جتنا یورپ میں تھا، اسد عمر کی رائے

اسلام آباد(پی این آئی)مہینوں اور سالوں کیلئے قوم کو بند نہیں کیا جاسکتا، پاکستان میں کورونا اتنا مہلک نہیں جتنا یورپ میں تھا، اسد عمر کی رائے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر […]

نئے بجٹ کی اچھی اور بری خبر، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، سرکاری نوکریوں پر پابندی برقرار رہے گی، ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)نئے بجٹ کی اچھی اور بری خبر، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، سرکاری نوکریوں پر پابندی برقرار رہے گی، ذرائع کا دعویٰ۔ئے مالی سال2020-21 کے بجٹ کی اہم تجاویز میں کہا گیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس […]

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرے، سینیٹ میں متفقہ قرارداد

اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرے، سینیٹ میں متفقہ قرارداد۔ سینٹ نے جمعہ کو ایک متفقہ قرار داد منظور کی ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ مظالم اور انسانی […]

کورونا سے لڑائی میں بڑی مدد آپہنچی ، پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر د ی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت اے […]

پہلے سے موجود دو ایسی ادویات جو کورونا وائرس کیخلاف موثر قرار دیدی گئیں، نئی تحقیق میں انکشاف

ڈھاکہ(پی این آئی)ہمارے پاس پہلے سے موجود دو ادویہ کے کووِڈ 19 کے خلاف حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ یہ تجربات بنگلہ دیش میں کئے گئے ہیں اور اب بھارت کی طبی تحقیقی کونسل نے بھی اس پر بھی غور شروع کردیا ہے۔بنگلہ دیش […]