شوگر اسکینڈل عدالت پہنچ گیا پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت 17 مالکان نے معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

آباد(اسلام آباد(پی این آئی)چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت 17 ملز مالکان نے چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت 17 ملز مالکان نے چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]

پارلیمنٹ کو بھی کورونا، قومی اسمبلی کے21سینیٹ کے 5ارکان نشانہ بن چکے

اسلام آباد (پی این آ ئی)پارلیمنٹ کو بھی کورونا، قومی اسمبلی کے 21، سینیٹ کے 5 ارکان نشانہ بن چکے،پاکستان کی قومی اسمبلی کے 21 اور سینیٹ کے 5 ارکان اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں […]

کورونا سے جنگ، امریکہ پاکستان کو 2کروڑ 10لاکھ ڈالر ی امداد دے گا

امریکہ (پی این آئی)کورونا سے جنگ، امریکہ پاکستان کو 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ی امداد دے گا،امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا پاکستان کو 21 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔امریکا […]

کورونا وائرس کی وجہ سے ایک نئی بیماری تیزی سے پھیلنے لگی، اس بیماری کی علامات کیا ہیں؟ ماہرین کا خوفناک انکشاف

لندن(پی این آئی) مختلف ممالک میں حالیہ چند مہینوں سے بچوں میں ایک پراسرار بیماری بہت پھیل رہی تھی جس کی علامات ’کاواساکی سنڈروم‘ نامی بیماری سے ملتی جلتی ہیں۔ اب اس بیماری کے متعلق اب امپیرئیل کالج لندن کے سائنسدانوں نے ہولناک انکشاف کر […]

کورونا وائرس کے جن مریضوں میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں وہ کورونا پھیلاتے ہیں یا نہیں؟ عالمی ادارہ صحت کا موقف تبدیل ہو گیا

نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو گزشتہ روز اس وقت دنیا بھر کے طبی ماہرین کی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا تھا جب یہ بیان جاری کیا گیا کہ کووڈ 19 کے ایسے مریض، جن میں کووڈ 19 کی علامات ظاہر […]

امریکی پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہیوسٹن میں آخری رسومات، ہزاروں افراد کی شرکت

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہیوسٹن میں آخری رسومات، ہزاروں افراد کی شرکت،مریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ہزاروں افراد نے جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں شرکت کی اور ان کا آخری […]

کورونا بے قابو ہو گیا، متاثرین ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد، سیاسی قیادت بھی شکار ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا بے قابو ہو گیا، متاثرین ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد، سیاسی قیادت بھی شکار ہو گئی، پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے، کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 909 ہوگئی ہے جبکہ […]

جہلم کے تمام پٹرول پمپوں سے پٹرول کی دستیابی میں کوئی رکاوٹ نہیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈی او آئی پی ڈبلیو ایم حامد بھٹی کے ہمراہ جہلم کینٹ فلنگ سٹیشن، النور فلنگ سٹیشن، سپیڈ وے فلنگ سٹیشن، السعید فلنگ سٹیشن، ہائی وے فلنگ سٹیشن، منگلا بائی پاس فلنگ سٹیشن اور دیگر […]

قوم کا انتظار ختم ہوا ، وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی شہر کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائے گی۔اسد عمر کی زیرصدارت کراچی کی مستقبل کی بجلی ضروریات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی […]

کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ کیسے تیار ہوا؟ ناروے اور برطانوی سائنسدان کا تہلکہ خیز دعویٰ

لندن(پی این آئی)ناروے اور برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے دنیا میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے 4 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ […]

بل گیٹس کو سالوں پہلےکیسے پتا تھا کہ کوئی خطرناک وائرس آنے والا ہے؟مائیکرو سافٹ کے بانی سنگین الزامات کی زدمیں آگئے

نیو یارک(پی این آئی)یہ سنہ 2015 کی بات ہے جب ایک دن اپنی منکسر مـزاجی کے لیے مشہور بِل گیٹس کورونا وائرس کے موضوع پر بات کرنے کے لیے سٹیج پر آئے تاکہ وہ لوگوں کو آنے والے ممکنہ خطرے سے خبردار کر سکیں۔ وہ […]