وفاقی حکومت نے رواں سال میں تعمیرات سے متعلقہ 400 ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے رواں سال میں تعمیرات سے متعلقہ 400 ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی حکومت نے رواں سال کی آخری سہ ماہی میں تعمیرات سے متعلقہ چار سو ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان […]

دنیا کا تیز ترین موبائل چارجر “اوپو” نے متعارف کرا دیا، کتنی دیر میں ہیوی بیٹری موبائل چارج ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کا تیز ترین موبائل چارجر “اوپو” نے متعارف کرا دیا، کتنی دیر میں ہیوی بیٹری موبائل چارج ہو گا؟موبائل اور ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی اوپو نے موبائل چارجنگ کے مسئلے سے پریشان صارفین کے لیے دنیا کا تیز ترین 125 واٹ […]

مسلم لیگ (ن) میں پھوٹ پڑ گئی ، ناراض اراکین اسمبلی نے مزید کتنے اراکین اسمبلی کو اپنے ساتھ ملا لیا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان اسمبلی نے مزید ممبرز سے رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ناراض لیگی گروپ کی مزید ساتھیوں کوساتھ ملانے کی کوشش ہے۔ ناراض گروپ نے مزید لیگی ارکان کی حمایت کا […]

پاکستان کی بری فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کامیابی کا راز بتا دیا، آپ بھی جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی بری فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کامیابی کا راز بتا دیا، آپ بھی جانیئے، پاکستان کی برّی فوج کی تاریخ میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون آفیسر لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا […]

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی گذشتہ مالی سال میں پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، کتنے کھرب ٹیکس ادا کیا؟

لاہور (پی این آئی)غیر ملکی سرمایہ کاروں کی گذشتہ مالی سال میں پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، کتنے کھرب ٹیکس ادا کیا؟، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے گزشتہ مالی سال تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی […]

وفاقی دارالحکومت میں کوروناوائرس کے کیسز خوفناک حد تک بڑھنے کا امکان۔۔ دو ماہ کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا کیسز بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پمز اسپتال اسلام آباد کو دو ماہ کے لیے الرٹ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کیسز بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پمز اسپتال انتظامیہ کی جانب سے الرٹ […]

سرکاری ملازمین کی سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے، ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے، پنشن ختم کرنے کی حکومتی تجاویز کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان ورکرز فیڈریشن کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے اور ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ پنشن جیسی مراعات کو ختم کرنے کی حکومتی تجاویز کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور پاکستان ورکرز فیڈریشن […]

وفاقی وزیر اسد عمر سے پھر استعفیٰ مانگ لیا گیا

کراچی(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک سے متعلق ہمارے 14 مطالبات […]

ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی،توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنےآنے کا دعویٰ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے لیے ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے‘آزمائشی ویکسین نے تمام رضاکاروں کے مدافعتی نظام کو نہ صرف مکمل طور پر متحرک کیا ہے بلکہ توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنے […]

امریکا میں غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کیا جائیگا یا نہیں؟ ٹرمپ انتظامیہ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

نیویارک(پی این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں صرف آن لائن کلاسیں لینے والے غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور اعلیٰ تعلیم کو بحران میں مبتلا کرنے والا مجوزہ منصوبہ ختم کردیا ہے۔ انتظامیہ نے اس پالیسی […]

پاکستان کے اہم شہر میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے ، یومیہ کتنی گیس اور تیل حاصل ہو گا؟ خوشخبری آگئی

کوہاٹ (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائردریافت ہوگئے، نئی دریافت سے 16.12ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار اور 3240بیرل یومیہ کنڈنسیٹ تیل حاصل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں […]