سندھ حکومت کی متنازعہ تقرری، پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان، جعلی ڈومیسائل کے بعد جعلی ڈپٹی کمشنر بھی آنے لگے؟

کراچی(پی این آئی): تحریک انصاف نے خیبر پختون خوا سول سروس افسر ضیا الرحمن کی کراچی میں تعیناتی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کراچی میں انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو روز قبل […]

پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 24 مریض دم توڑ گئے، تعداد میں نمایاں کمی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 24 مریض دم توڑ گئے، تعداد میں نمایاں کمی۔کرونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 24 مریض دم توڑ گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کرونا […]

ملک بھر میں انسداد پولیو پروگرام جاری، لاہور، فیصل آباد اور اٹک میں پہلے 4 روز کے دوران 3 لاکھ 58 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے، مہم کب تک جاری رہے گی؟

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں انسداد پولیو پروگرام جاری ہے، لاہور، فیصل آباد اور اٹک میں پہلے 4 روز کے دوران 3 لاکھ 58 ہزار بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے گئے۔ترجمان قومی انسداد پولیو پروگرام کے مطابق ضلع جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو مہم […]

گولین کے سیلاب متاثرین کا احتجاج چترال مستوج روڈ بند کر دی گولین کی سیلاب سے تباہ کاری کے بعد بحالی کا کام مکمل نہیں ہوا

چترال(گل حماد فاروقی) جنت نظیر وادی گولین میں 14 جولائی کو جو تباہ کن سیلاب آیا تھا جس کے نتیجے میں علاقے کی سڑکیں، پل، پائپ لائن وغیرہ سب کچھ سیلاب میں بہہ چکے تھے وہ ابھی تک بحال نہیں ہوسکے جس کےخلاف علاقے کے […]

پاکستان دنیا میں 12 ویں نمبر پر، کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 896، ہلاکتیں 4 ہزار 551 ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان دنیا میں 12 ویں نمبر پر، کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 896، ہلاکتیں 4 ہزار 551 ہو گئیں، کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں […]

اچھی خبریں آنے لگیں، کورونا کے 50 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے لیکن خطرہ بدستور موجود

اسلام آباد(پی این آئی)اچھی خبریں آنے لگیں، کورونا کے 50 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے لیکن خطرہ بدستور موجود، پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر […]

تاریحی قصبے دروش کے اوسیک پُل پر 70 سال بعد کام شروع صوبائی حکومت نے آر سی سی پل کیلئے دس کروڑ روپے کے فنڈ سےکام شروع کروایا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے پہلے شہر اور تاریحی قصبے دروش میں اوسیک کے مقام پر دریائے چترال پر نہایت بوسیدہ پل موت کے کنویں سے کم نہیں تھا۔ لکڑیوں کا یہ جھولا پُل 1982 میں بنایا گیا تھا اس سے پہلے برطانیہ دور حکومت […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ کے لیے ملک بھر میں 30 ہزار ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل عملے کی تربیت مکمل کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق کرونا کے خلاف جنگ میں وزارتِ قومی صحت نے ایک اور بڑا قدم […]

پاکستان میں کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی، متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے کچھ ہی کم رہ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی، متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے کچھ ہی کم رہ گئی۔پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں اتار چڑھاؤ کے […]

پشاور کی غیر سیاسی پولیس کا شہری کو برہنہ کر کے تشدد، احتجاج کرنے والے مشتعل عوام نے تہکال تھانے پر دھاوا بول دیا

پشاور(پی این آئی)پشاور کی غیر سیاسی پولیس کا شہری کو برہنہ کر کے تشدد، احتجاج کرنے والے مشتعل عوام نے تہکال تھانے پر دھاوا بول دیا۔پشاور میں نوجوان پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا اور مشتعل ہجوم نے تھانہ تہکال […]

پاکستان میں کورونا انفیکشن سے روزانہ متاثر ہونے والوں اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان

اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان میں کورونا انفیکشن سے روزانہ متاثر ہونے والوں اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان، پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں کمی آ گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 […]