سرکاری ملازمین کی سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے، ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے، پنشن ختم کرنے کی حکومتی تجاویز کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان ورکرز فیڈریشن کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے اور ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ پنشن جیسی مراعات کو ختم کرنے کی حکومتی تجاویز کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور پاکستان ورکرز فیڈریشن […]

وفاقی وزیر اسد عمر سے پھر استعفیٰ مانگ لیا گیا

کراچی(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک سے متعلق ہمارے 14 مطالبات […]

ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی،توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنےآنے کا دعویٰ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے لیے ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے‘آزمائشی ویکسین نے تمام رضاکاروں کے مدافعتی نظام کو نہ صرف مکمل طور پر متحرک کیا ہے بلکہ توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنے […]

امریکا میں غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کیا جائیگا یا نہیں؟ ٹرمپ انتظامیہ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

نیویارک(پی این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں صرف آن لائن کلاسیں لینے والے غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور اعلیٰ تعلیم کو بحران میں مبتلا کرنے والا مجوزہ منصوبہ ختم کردیا ہے۔ انتظامیہ نے اس پالیسی […]

پاکستان کے اہم شہر میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے ، یومیہ کتنی گیس اور تیل حاصل ہو گا؟ خوشخبری آگئی

کوہاٹ (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائردریافت ہوگئے، نئی دریافت سے 16.12ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار اور 3240بیرل یومیہ کنڈنسیٹ تیل حاصل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں […]

حکومت نے سخت لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ، صوبے میں لاک ڈاؤن 30 جولائی تک نافذالعمل رہے گا، تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورانٹ کھولنے، سیاسی، سماجی و مذہبی اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ […]

عید سے قبل ہی بڑی خوشخبری ، سرکاری ملازمین کو خصوصی بونس دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کچھ سرکاری محکموں نے عید پر ملازمین کو بونس تنخواہ دینے کا اعلان کردیا، لیسکو سمیت تمام کمپنیوں نے اپنے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ واسا گریڈ ایک تا سولہ کے ملازمین […]

چین کی موبائل کمپنی اوپو 15 جولائی سے دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائے گی، موبائل کی ہیوی بیٹری کتنے منٹ میں چارج؟

بیجنگ(پی این آئی)چین کی موبائل کمپنی اوپو 15 جولائی سے دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائے گی، موبائل کی ہیوی بیٹری کتنے منٹ میں چارج؟، چینی موبائل کمپنی اوپو جلد ہی دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کروانے والی ہے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ […]

چین میں طوفانی بارشوں کے باعث دریا بپھر گئے، بدترین سیلابی صورتحال، درجنوں ہلاکتیں

بیجنگ(پی این آئی)چین میں طوفانی بارشوں کے باعث دریا بپھر گئے، بدترین سیلابی صورتحال، درجنوں ہلاکتیں، چین میں طوفانی بارشوں کے باعث دریا بھرنے سے بدترین سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غیر معمولی بارشوں سے چین کے 33 دریا اپنی […]

عید الاضحیٰ پر کورونا کا پھیلاؤ کیسے روکا جائے؟ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج حکمت عملی طے ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی):عید الاضحیٰ پر کورونا کا پھیلاؤ کیسے روکا جائے؟ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج حکمت عملی طے ہو گی، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا، جس میں عیدالاضحیٰ پر کورو نا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کا […]

شوگر کے مریضوں میں کورونا وائرس سے موت کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے؟ سائنسدانوں نے نئی تحقیق کے بعد انکشاف کر دیا

بیجنگ(پی این آئی) نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح میں بہت زیادہ اضافہ موت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے جبکہ سنگین پیچیدگیوں کا امکان بھی ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ […]