پاکستان میں چین کی تیارکردہ ایک اور کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ طلب

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں چین کی تیارکردہ ایک اور کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ طلب کرلیا گیا، ڈریپ رجسٹریشن بورڈ کورونا ویکسین کی منظوری دے گا،تفصیلات کے مطابق چین کی تیارکردہ تیسری کورونا ویکسین پاکستان لانے کی تیاریاں جاری ہے […]

پاکستان ریڈ لسٹ میں شامل، پاکستانیوں کا برطانیہ میں داخل بند

لندن (آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان سے متعلق برطانوی حکومت کے فیصلے کو امتیازی سلوک قرار دے دیا،پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالے جانے پر برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب کو خط لکھ […]

موجود ہ حکومت سے جان چھڑانے ہیں تو پی ڈی ایم اتحاد کو جاری رکھنا ہوگا، پیپلز پارٹی رہنما

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس ملتوی ہونے کو کسی دوسرے حوالے سے جوڑنے کی ضرورت نہیں، تاخیری حربے استعمال کرنے کے صرف الزامات ہیں ، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کا […]

پیپلزپارٹی اگر بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا، لیگی رہنما

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اگر بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا، پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں، اس […]

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13اپریل کی شام کو دیکھا جائے گا،رمضان کا پہلا روزہ انشااللہ 14اپریل کو ہوگا، وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ […]

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن)سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پنجاب میں  پی ٹی آئی سے مل کر بلامقابلہ سینیٹر منتخب کرانے پر(ن) لیگ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو  اپوزیشن […]

پاکستان میں کورنا وائرس خوفناک صورت اختیار کر گیا،گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے ہونیوالی اموات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 84 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 14ہزار 697ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 82ہزار 888ہوگئی۔نیشنل کمانڈ […]

پاکستان ریڈ لسٹ میں شامل، پاکستانیوں کی برطانیہ میں داخلے پر پابندی

لندن (آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان سے متعلق برطانوی حکومت کے فیصلے کو امتیازی سلوک قرار دے دیا،پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالے جانے پر برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب کو خط لکھ […]

حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے اور آنے والی نسلوں کے لئےایک سرسبز و صاف پاکستان کے عزم کی عکاس ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد۔(اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے اور آنے والی نسلوں کے لئےایک سرسبز و صاف پاکستان کے عزم کی عکاس ہیں۔کوئی ملک ہمارےتجربات سےاستفادہ چاہتا ہےتوتعاون کرنے کے لئے تیارہیں۔ہفتہ […]

وزیرِاعظم کا پاکستان موجودہ حالات میں بھارت سے کسی قسم کی تجارت نہ کرنے کی ہدایت، مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(آن لائن )ّوزیر اعظم عمران کی زیر صدارت ہندوستان کے ساتھ تجارتی روابط کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،زرائع کے مطابق ہندوستان سے کاٹن اور چینی کی درآمد کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سفارشات پر وزیر اعظم عمران […]

پیپلز پارٹی کے کئی رہنماؤں نے کہا کہ ن لیگ کے ساتھ نہیں چلا جا سکتا، بلاول بھٹو نے خود ہی راز فاش کر دیا

جیکب آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، مولانا فضل الرحمن اور مریم نواز کا دلی احترام ہے، حکومت چاہتی ہے کہ اپوزیشن آپس میں لڑے تاکہ وہ اس […]