سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
اسلام آباد(پی این آئی) سائفر کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت سے متعلق بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لئے بنچ تشکیل دے دیا۔ […]