وفاقی وزیر نے ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے کی تصدیق کر دی، کچھ لوگ جواپنی قیادت کے بیانیے سے اتفاق نہیں کر تے ، وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے کچھ لوگ وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں جو اپنی قیادت کے اس بیانیے کے ساتھ اتفاق نہیں کرتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاست […]

کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز، لاہورکے کون سے 13 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟

لاہور( این این آئی) کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرلاہورکے مزید 13علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق کچا مشن داس،گلی میاں وچو والی رنگ محل،گلی نمبر 7 اندرون شیراں […]

جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو بڑا چیلنج دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا،آر پار کی بجائے سیاسی کشتی منجدھار میں ڈوبے گی،کرونا وائرس اور نیکٹا ہائی الرٹ کے باجود اپوزیشن ضد کی […]

حارث رئوف کو کونسی بڑی غیر ملکی ٹیم نے خرید لیا؟ مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی ) قومی فاسٹ بائولر حارث رئوف بگ بیش لیگ کے 10 ویں ایڈیشن میں بھی میلبورن سٹارز کی نمائندگی کریں گے۔ 27 سالہ حارث جنوری میں میلبورن سٹاز کے لیے ان ایکشن ہوں گے ۔ جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کے […]

عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، پنجاب ہائوس کو یونیورسٹی میں تبدیل کر دیا گیا

مری(پی این آئی)مری کے تاریخی پنجاب ہا ؤس کوہسار یونیورسٹی کے کیمپس میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 98 کنال رقبے پر محیط تاریخی پنجاب ہاؤس اپنے تمام فوائد اور اثاثوں […]

کابینہ میں ردو بدل، کوئی خوش، کوئی پریشان، کس وزیر نےنئی وزارت کو زندگی کا سب سے بڑا امتحان قرار دے دیا؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے بہت بڑی اور اہم وزارت ہے، وزارت ریلوے کا قلمدان میری زندگی کا سب سے بڑا امتحان ہے۔ایک انٹرویومیں وزارت ریلوے کے قلمدان کو زندگی کا سب سے بڑا امتحان قرار […]

لندن میں سکھ برادری کا احتجاج، بھارتی ہائی کمیشن کا کنٹرول اسکاٹ لینڈ یارڈ نے سنبھال لیا

لندن (این این آئی)لندن میں سکھ برادری کے احتجاج کے باعث بھارتی ہائی کمیشن کا کنٹرول اسکاٹ لینڈ یارڈ نے سنبھال لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کے باعث مظاہرین کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت پر دھاوے کے خدشے کے […]

کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کوروناوائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون اینٹی وائرل دوا کی قیمت میں کمی کر […]

امیر ممالک نے ضرورت سے زیادہ کورونا ویکسین خریدلی، غریب ممالک کو 2021میں بھی کورونا ویکسین میسر نہ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے امیر ملکوں کی طرف سے کورونا وائرس کے ویکسین کے بڑے بڑے آرڈر دینے کی وجہ سے بیشتر غریب ملکوں کو 2021 ءمیں بھی ویکسین نہیں مل سکے گی۔پیپلزویکسین الائنز نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے کورونا وائرس کی ویکسین […]

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں داخلے جاری، آخری تاریخ 24 دسمبر

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے ایک سو سے زائد پروگراموں میں آن لائن داخلے جاری ہیں، طلبہ و طالبات 24 دسمبر تک آن لائن داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طلبا وطالبات سوشل […]

سینئر جج سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کے اعزاز میںڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میر پور کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد

میر پور (پی این آئی) سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کی عدلیہ کے لئے خدمات کے اعتراف میں الوداعی دعوتوں کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میر پور کی جانب […]