پائیدار ترقی کیلئے حکومت دستاویزی معیشت کو فروغ دینے پر توجہ دے، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دستاویزی معیشت کو فروغ دینے کے لئے نئے پالیسی اقدامات اٹھائے جس سے ٹیکس محصولات کی وصولی کو […]

سعودی عرب کی خاتون ڈاکٹر نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

جدہ(پی این آئی) اس وقت دُنیا بھر میں چند ایک ممالک ہی ایسے ہیں جنہوں نے اپنی ویکسین تیار کر لی ہے اور انہیں کامیاب تجربات کے بعد دْنیا بھر میں متعارف بھی کرایا گیاہے۔ سعودیہ اسلامی دُنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے ، […]

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی ہی حکومت کی سب سے بڑی غلطی کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پہلے سال بلدیاتی الیکشن نہ کروانا پی ٹی آئی حکومت کی بڑی غلطی ہے، لوکل سسٹم نہ ہونے سے صوبوں میں ترقیاتی فریم ورک نہیں بن سکا، ارکان اسمبلی […]

پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے اکٹھے ہونیوالے 1 ارب 16کروڑ سے زائد کے فنڈز استعمال نہیں ہو سکے‘ پنجاب اسمبلی میں انکشاف

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی مد میں اکٹھے ہونے والے 1 ارب 16کروڑ 55لاکھ روپے […]

ماہرہ خان کو اپنے ہر انٹرویو میں شاہ رخ خان کا ذکر کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور (آن لائن) اداکارہ ماہرہ خان کو اپنے ہر انٹرویو میں شاہ رخ خان کا ذکر کرنا مہنگا پڑگیا۔ اداکارہ کو ہر انٹرویو میں بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بارے میں بات کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا […]

پنجاب حکومت نے پونے تین سال میں تعمیراتی کمپنیوں سے ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی نہیں کی، سرکاری خزانے کو ایک ارب 25 کروڑ روپے کے نقصان

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی کی مد میں سرکاری خزانے کو ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹر جنرل پنجاب کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کئے گئے انکشاف میں بتایا […]

سردار عتیق احمد خان سے امیدوار قانون ساز اسمبلی اپرنیلم میاں عبدالقدوس اسحاقی کی ملاقات، آئندہ انتخابات کے حوالے سے صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان سے مسلم کانفرنس کے نائب صدر اور سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع زکواۃ نیلم وامیدوار اسمبلی اپرنیلم میاں عبدالقدوس اسحاقی کی قائدمسلم کانفرنس سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران نیلم ویلی کے مسائل،کنٹرول لائن […]

پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر، اوگرا نے سوئی گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس کےاوسط ٹیرف میں اضافہ کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔ سوئی سدرن گیس کمپنی […]

امریکہ نے عرب ممالک کو میزائل سسٹم، ایف 35 جنگی طیارے اور جدید اسلحہ کی فروخت روک دی

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی عرب اور یواے ای کو اسلحے کی فروخت روک دی ہے عرب ممالک کو میزائل سسٹم،ایف35جنگی طیارے او ردیگرجدید اسلحہ فروخت کیا جانا تھا، اس سے قبل ٹرمپ انتظامیہ نے اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کی منظوری […]

کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرچکی ہے، پاکستانیوں کو آنے والے خطرے سے خبردار کر دیا گیا

حیدرآباد(این این آئی) لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد/ جامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد صدیق پہوڑ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرچکی ہے جس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، ہسپتال میں ڈاکٹر اور […]

ٹیکنالوجی میں بڑا انقلاب، چین نے ہائیڈروجن سے چلنے والا پہلا ریلوے انجن متعارف کرادیا

داتونگ(شِنہوا)چین نے ہائیڈورجن ہائبرڈ سیل ایندھن سے چلنے والے پہلے ملکی ساختہ لوکوموٹوکو بدھ کو ملک کے شمالی صوبے شانشی میں سی آر آر سی داتونگ کمپنی لمیٹڈ میں متعارف کرادیا۔ ہائیڈروجن ایندھن کے مکمل لوڈ کے ساتھ یہ لوکوموٹو80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار […]