الیکشن کمیشن سے متعلق مؤقف پر وفاقی کابینہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو گئی

اسلا م آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں الیکشن کمیشن، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)، انتخابی […]

گریڈ 1سے گریڈ 19تک ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا اور اس کا اطلاق کب سے ہو گا؟ ملازمین کیلئے بڑی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق سرکاری ملازمین […]

صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہو گیا طلبا اور انتظامیہ کو ماسک اور سینی ٹائزر کی عدم فراہمی ؟

کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان بھر میں تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہو گیا۔ کوئٹہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں طلبا اور انتظامیہ کو ماسک اور سینیٹائزر کی عدم فراہمی کے باعث احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرانا مشکل ہو گیا۔ کووڈ 19 کے دوران کوئٹہ […]

سردار فتح محمد کریلوی کی جلائی ہوئی شمع مسلم کانفرس کے کارکن اٹھائے ہوئے ہیں، سردار عتیق احمد خان کا برسی کی تقریب سے خطاب

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ سردار فتح محمد کریلوی تحریک آزادی کشمیر کے بانی رہنما تھے ان کی جلائی ہوئی شمع مسلم کانفرس کے کارکن اٹھائے ہوئے ہیں، تحریک […]

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک تولہ کتنے کاہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضاف ہو گیا ۔آل سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 150 روپے اضافے سے ایک لاکھ 7 ہزار 150 روپے اور 10 […]

بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ تک کا اضافہ کرنے کا فیصلہ، پاکستانیوں پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کو جاری رکھنے کے لیے اس بات کا امکان ہے کہ حکومت ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ ساتھ دسمبر سے قبل دو مرتبہ صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرے پورٹ کے […]

’’مریم نواز کو کچھ ہوا تو حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے‘‘

کراچی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قائد مریم نواز کو اگر کچھ ہوا تو اس جعلی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں […]

بِٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک بٹ کوائن کی قیمت کتنے ہزار ڈالرز تک جا پہنچی؟

نیویارک(آئی این پی)پیپرلیس کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 60ہزار ڈالر سے اوپر چلی گئی۔معاشی ماہرین نے بٹ کوائن کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔چند روز قبل دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی […]

اپوزیشن جماعتیں سڑک پر نکل آئیں، شدید احتجاج

خانیوال (آئی این پی) مسلم لیگ ن اورپی ڈی ایم کی دیگرجماعتوں کی جانب سے دیگر اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی قوم کش اور انتہائی خطرناک مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مختلف جماعتوں کے رہنماں اورلوگوں کی بہت بڑی تعداد […]

پاکستانی معیشت کیلئے بہت اچھی خبر، دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر قرض کی واپسی کا کوئی تقاضا نہیں کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے لیا گیا ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا تاہم […]

سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار کا اضافہ ہوا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار 550روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ سات ہزار روپے ہو گئی ہے ۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر میں 2185 روپے […]