پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان کی حکومت جانے کی وجہ کیا بتادی؟ گیلپ سروے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے 71 فیصد لوگوں نے عمران خان کے جانے کی وجہ مہنگائی غربت قرار دی، عمران خان کی حکومت جانے پر57 فیصد افراد خوش جبکہ 43 فیصد ناراض ہوئے، 13 فیصد کے نزدیک عمران خان کو پانچ سالہ مدت […]

عوامی پاور شو، تحریک انصاف نے اچانک جلسے کا شیڈول تبدیل کر دیا، وجہ کیا بنی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی جلسے کا شیڈول اچانک تبدیل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدم اعتماد کی ووٹنگ کی مدد سے وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک […]

تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی یا نہیں؟ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔ پیر کوپارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازشریف کا آج عدالت میں مقدمہ لگا […]

تحریک انصاف نے کراچی میں جلسے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے مزار قائد پر جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی حیدر زیدی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 17اپریل کو کراچی آرہے ہیں، عمران خان […]

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان

اسلام آباد(پی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بعض اراکین نے عمران خان کو استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ […]

نوازشریف اور مریم نواز کو ادھورا انصاف ملا، مکمل انصاف کب ملے گا؟ غریدہ فاروقی بول پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر نواز شریف اور مریم نواز کو بھی انصاف ملا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا ” 10اپریل کو نوازشریف/مریم نواز […]

اگلا وزیراعظم پاکستان کون ہو گا؟ فیصلے کی گھڑی آ گئی، اجلاس کب شروع ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا، قائد ایوان کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے شاہ محمود […]

عمران خان کا دور تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی طرف سے سابق وزیر اعظم پاکستان کو خراج تحسین

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان کا ساڑھے تین سالہ دور تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں چاہے وہ اقتدار میں ہوں یا نہ […]

“شیخ رشید اور فواد چوہدری تحریک انصاف کو سیاسی منظرنامے سے ہٹانے کے چکر میں ہیں، سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی تقسیم کا شکار ہے۔اراکین کی بڑی تعداد اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں ہے […]

عمران خان کتنے دن وزیراعظم پاکستان کے عہدے پر فائز رہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا۔تحریک انصاف کے نے 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 149 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔عمران خان نے اتحادی […]

“تکبر کو زوال ہے، زوال ہے، زوال ہے “تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر مریم نواز کا رد عمل

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا ووٹ آؤٹ ہو جانے والا پہلا وزیراعظم ٹھہرا ہے۔اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ظلم کا نظام قائم نا کبھی رہا […]