وزیراعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے، فضل الرحمان کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے، فضل الرحمان کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جے یو آئی وزیرِ اعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں شریک نہیں ہو گی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں انہوں نے میڈیا […]

خواجہ آصف کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام اقٓباد(پی این آئی)خواجہ آصف کے تہلکہ خیز انکشافات۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل باجوہ اورجنرل فیض باہم مل کر ہم سے قانون سازی کرواتے رہے اور اس کیلئے ہمیں آئی […]

بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط، ملک دشمنی قرار دیدیاگیا

لاہور(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط،ملک دشمنی قرار دیدیاگیا۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔پارلیمنٹ […]

مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کی کوشش، جے یو آئی نے حکومت سازی سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کا اتحاد جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوشش ناکام ہوگیا۔ اتحادی جماعتوں کےقائدین کی مولانافضل الرحمٰن سےملاقات کی،جس میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوشش کی […]

ن لیگ کیلئے الیکشن کیوں مشکل تھا؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کھل کر تنقید

لاہور ( پی این آئی ) شاہد خاقان عباسی کے مطابق جب فارم 47 جیتتا ہے تو پاکستان ہار جاتا ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی 16 […]

ن لیگ کے اتحادیوں کا حکومت سازی سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعتوں نے اقتدار میں آکر مل کرچلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم،اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکے امیدوار کو سپورٹ کریں گے،ہم نئی حکومت میں ایمانداری سے کرداراداکریں گے۔ مسلم لیگ(ن) اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی […]

سینئرلیگی رہنما کے جنرل (ر) باجوہ اور فیض سےمتعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے سیاسی استحکام کے لیے صرف سیاست دان نہیں باقی پلیئرز بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قمر باجوہ اور فیض حمید بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، اس […]

ن لیگ نے اسپیکر قومی اسمبلی کا نام فائنل کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی جانب سے ایاز صادق کو قومی اسمبلی کا اسپیکر نامزد کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف اور نواز شریف نے […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اپنی لیک آڈیو پر ردِعمل آگیا

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا میں وائر ل ہونے والی آڈیو میں آواز گورنر سندھ کی ہے،آڈیو میں کچھ چیزوں کوایڈٹ کرکے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیاگیاہے۔ سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال […]

وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کو نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا امیدوار برائے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کا اعلان کردیا۔ اور کہا ہے کہ تبدیلی کا دعویٰ کرنے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، پاکستان مزید کسی تجربے کا متحمل […]

الیکشن کمیشن کتنی نشستوں پر دوبارہ الیکشن کروائے گا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن قومی و صوبائی اسمبلی کی12نشستوں پر دوبارہ انتخابات کروائے گا یہ نشستیں جیتنے والے امیدواروں کی جانب سے چھوڑی گئی ہیں۔ بیک وقت دو یا اس سے زیادہ نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہونے کی وجہ سے […]