کوٹ ادو، چھت پر سے گذرنے والی 11 ہزار وولٹ کی تاروں سے جھلسنے والی لڑکی دم توڑ گئی

کوٹ ادو(پی این آئی)کوٹ ادو، چھت پر سے گذرنے والی 11 ہزار وولٹ کی تاروں سے جھلسنے والی لڑکی دم توڑ گئی۔19مئی کے روز 15سالہ افشاں بی بی گھر کی چھت پر کپڑے دھو رہی تھی، گیلے کپڑے چھت پر ڈالتے ہوئے 11کے وی تارکی زد میں آ گئی تھی جسے نشتر منتقل کردیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close