خیبرپختونخوا میں ساس نے فائرنگ کر کے بہو کو مار دیا، گرفتار کر لی گئی

مردان (پی این آئی) تخت بھائی میں ناراض بہو کو ساس نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے ۔۔۔۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر ناراض ہو کر بہو سسرال سے میکے چلی گئی تھی۔۔۔۔ ملزمہ ساس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بہو کو منانے کی کوشش کی، تاہم اس کے راضی نہ ہونے پر قتل کر دیا ہے ۔۔۔۔ پختونخوا پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا اور اسے جیل منتقل کردیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close