منڈی بہاوالدین، شادی کی تقریب کے مہمانوں میں موبائل فون کے تحفے، کرنسی نوٹوں کی بارش کر دی گئی

منڈی بہاوالدین (پی این آئی) مقامی تاجر کی شادی کی تقریب میں مہمانوں میں موبائل فون تقسیم کیے گئے اور نوٹوں کی بارش کردی گئی۔شادی کی تقریب میں دولہا کے دوست اور رشتے دار شادی ہال کی چھت سے نوٹ نچھاور کرتے رہے۔ لوگوں کو فضا میں ہر طرف کرنسی نوٹ اڑتے دکھائی دے رہے تھے، لوگ نوٹ سمیٹنے کے لیے بانسوں پر جال لگا کر پہنچ گئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی تاجر کی بارات پھالیہ روڈ پر واقعے میرج ہال میں ہوئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close