خانہ کعبہ کے سابق امام کی ہیوی بائیک چلانے کی ویڈیو وائرل، ویڈیو دیکھیں

جدہ (پی این آئی) کعبتہ اللہ کے سابق امام شیخ عادل الکلبانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں سابق امامِ کعبہ کو مغربی لباس میں ملبوس ہو کر ہیوی بائیک ہارلے ڈیوڈسن کی سواری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دلچسپ سرگرمی کی ویڈیو ان کے ایک مداح نے بنائی جس میں سابق امام کعبہ بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close