صحافی کی دکان سے چور لاکھوں کا سامان چرا کر لے گئے

نوشہرو فیروز(آئی این پی)خان واہن چوری کی دو وارداتیں، خان واہن شہر میں صحافی شوکت شاہ کی دکان میں نقب لگا کر چور لاکھوں مالیت کریانہ کا سامان چرا کر لے گئے خان واہن میں ہی چوری کی دوسری واردات میں چور نوید الیکڑونکس کی دکان میں لگا سولر سسٹم چرا کر لے گئے،

خان واہن پولیس کے مطابق وہ چوری واردات کی تحقیقات کر رہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close