زخمی نوجوان اسٹریچر سمیت ایمبولنس سے باہرگر گیا، حادثہ کہاں اور کیسے پیش آیا، جانئیے

بینکاک (پی این آئی)زخمی نوجوان اسٹریچر سمیت ایمبولنس سے باہر گر گیا، حادثہ کہاں اور کیسے پیش آیا،تھائی لینڈ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی نوجوان کے ساتھ ایمبولینس میں ایک اور خوفناک حادثہ پیش آگیا۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ایک خطرناک واقعہ اس وقت پیش آیا ۔سڑک سے گزرتی ایک

ایمبولینس میں سے اچانک مریض اسٹریچر سمیت باہر گرگیا۔ایمبولینس ڈرائیور کو مریض کے گرنے کا احساس ہوا تو فوراََ گاڑی روکی اور راہ گیروں کی مدد سے مریض کو واپس ایمبولینس میں ڈال کر جلدی سے اسپتال کی طرف روانہ ہوگیا۔اسپتال پہنچتے ہی ڈاکٹروں نے مریض کی جانچ پڑتال کرنے کے بعد طبی امداد فراہم کی۔……پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close