لاک ڈاؤن،کینگروز سڑکوں پر ، خوب اُچھل کود کی، ویڈیو وائرل

کینبرہ(پی این آئی) لاک ڈاؤن،کینگروز سڑکوں پر ، خوب اُچھل کود کی، ویڈیو وائرل ،کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور خطرناک وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے مختلف ممالک میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی ہے۔آسٹریلیامیں بھی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن کردیا جس کے بعد لوگ

جہاں گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں وہیں اس لاک ڈؤن نے گینگروز کو موجیں کرادی ہیں۔آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں لاک ڈاؤن کے باعث عوام جہاں گھروں بند ہے وہیں کینگرونے موقع سے فائدہ اٹھایا اور سڑکوں پر نکل آیا اور خوب اُچھل کود کی۔آزادی سے گھومتے کینگرو کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں