بنکاک (پی این آئی) نوول کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھکنے کا انتطام کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں اداے کے مطابق تھائی لینڈ کے اسپتالوں میں نومولود بچوں کو کورونا سے بچانے کے لیے ان کے چہروں کو پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھانپا جا رہا ہے۔ تھائی لینڈ کے ایک
اسپتال سے شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نرسوں نے پیدا ہونے والے بچوں کے چہرے پلاسٹک شیلڈ سے ڈھک دیئے ہیں تاکہ یہ جراثیم سے بچ سکیں۔اس متعلق اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم پیدا ہونے والے بچوں کا خاص خیال رکھنے کے لیے اس اقدام کو فروغ دے رہے ہیں تاکہ وہ عالمگیر وبا کے جراثیم سے محفوظ رہ سکیں۔کورونا وائرس سے متعلق طبی ماہرین کا خیال ہے کہ یہ بڑی عمر کے افراد کے علاوہ چھوٹی عمر کے بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ دو اپریل کو دنیا بھر میں کورونا وائرس سے پہلے نومولود بچے کی ہلاکت سامنے آئی تھی جو امریکا سے رپورٹ ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں