اساتذہ ہو جائیں ہوشیار، بڑی تبدیلیاں، جانئے تفصیلات

سکولوں کے اساتذہ ہو جائیں تیار! محکمہ تعلیم کی جانب سے اہم اقدامات اور ممکنہ تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

اب آٹھویں جماعت کے طلباء کا امتحان بورڈ کے طرز پر لیا جائے گا۔

مسلسل ناقص نتائج دینے والے اساتذہ کو ملازمت سے فارغ کر دیا جائے گا، جبکہ خراب کارکردگی پر متعلقہ ہیڈز پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ دوسری جانب، بہتر نتائج دینے والے اساتذہ کو بونس دیا جائے گا، اور بہترین کارکردگی پر پرفارمنس الاونس بھی شامل کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close