طالبعلموں کیلئے اچھی خبر آ گئی

پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔

یونیورسٹی انتظامیہ نے داخلے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ پہلے یہ تاریخ 17 جولائی مقرر کی گئی تھی، تاہم اب امیدواروں کو ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے 21 جولائی کی رات 12 بجے تک درخواست جمع کروانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ امیدوار آن لائن پورٹل کے ذریعے مقررہ وقت تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close