پنجاب یونیورسٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس کا اعزاز

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس محمد نبیل نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے ورلڈ اتھلیٹکس کے لیول ون کورس میں شرکت کی اور بہترین نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کرتے ہوئے لیول ٹو کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر انتظام کورس میں

آرمی، ایئرفورس، واپڈا، نیوی سمیت چاروں صوبوں اورآزاد کشمیر کے لوگوں نے شرکت کی۔واضح رہے کہ لیول ٹو کسی بھی باہر کے ملک میں ہوگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close