پنجاب یونیورسٹی نے محمد عدنان سیال کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی


لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے محمد عدنان سیال ولد مہر خان محمد کوایڈمنسٹریٹیو سائنسز کے مضمون میں ان کے’سماجیات اور علمی اشتراک: تحقیقی اور تنظیمی ترقی میں موبائل ٹیکنالوجی کے اثرات بطورِ عمل انگیز‘ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close