علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک نتائج برائے سمسٹر بہار 2020 کا اعلان کر دیا

میرپور( آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک نتائج برائے سمسٹر بہار 2020 کا اعلان کر دیا۔طلبا اپنا نتیجہ اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر رزلٹ سیکشن سے چیک کر سکتے ہیں۔مزید کسی بھی معلومات کیلئے ریجنل آفس کے فون نمبر 05827960030 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close