پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی کو خیال آیا، علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کی مادر علمی مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دیدی گئی

سیالکوٹ (این این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی خصوصی استدعا پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور شاعر انقلاب فیض احمد فیض کی مادر علمی گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دے دی ہے۔بتا یا گیا کہ وزیراعظم کی جانب

سے مذکورہ منظور شدہ یونیورسٹی کے منصوبے پر جلد سے جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close