پنجاب یونیورسٹی،رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے ایم اے /ایم ا یس سی اور ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون سالانہ امتحان2020ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 22جون 2020تک توسیع کر دی ہے۔ قبل ازیں 10مئی 2020ء رجسٹریشن کی آخری تاریخ تھی

تاہم لاک ڈاؤن کے باعث یہ تاریخ بڑھائی گئی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close